لڑکی کو پستول دکھانے والے نوجوان نے خود کو گولی مار لی

پاکستان خبریں خبریں

لڑکی کو پستول دکھانے والے نوجوان نے خود کو گولی مار لی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

لڑکی کو پستول دکھانے والے نوجوان نے خود کو گولی مار لی مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

نئی دہلی: بھارت میں نشے میں دھت نوجوان نے اپنی دوست کو پستول دکھانے کے بعد غلطی سے خود کو گولی مارلی۔

غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق نئی دہلی کے علاقے تلک نگر کے رہائشی 25 سالہ نوجوان نے پارک میں موجود اپنی دوست کو پستول دکھانے کے بعد حادثاتی طور پر خود کو گولی مارلی۔ گولی لگنے کا واقعہ جمعہ کی رات 11 بجکر 10 منٹ پر پیش آیا، سونو شرما کو اس کی دوست میگھا نے زخمی حالت میں دین دیال اسپتال منتقل کیا۔یہ پڑھیں: خبردار! ٹک ٹاک کے شوق نے فرسٹ ایئر کے طالبعلم کی جان لے لی

پولیس کا کہنا ہے کہ تحقیقات کے دوران میگھا نے بتایا کہ واقعے کے وقت شرما نشے میں تھا اور اس نے اپنے پاؤں پر حادثاتی طور پر گولی چلادی تھی، پولیس نے میگھا کے بیان کے بعد شرما کو گرفتار کرلیا۔ تلک نگر پولیس نے سونو شرما کے 26 سالہ دوست منوج کو بھی گرفتار کرکے اس کے قبضے سے پستول برآمد کرلی، پولیس کا کہنا ہے کہ سونو شرما اور منوج کے خلاف اسلحہ ایکٹ کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جھنگ ،مبینہ طور پر لڑکی کو ملنے کیلئے آنے والا لڑکا قتلجھنگ ،مبینہ طور پر لڑکی کو ملنے کیلئے آنے والا لڑکا قتلجھنگ ،مبینہ طور پر لڑکی کو ملنے کیلئے آنے والا لڑکا قتل Jhang Murder Boy Firing pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK
مزید پڑھ »

طلاق شدہ خاتون کو بندریا کہنے پر عرب شہری کو زندگی کی بڑی سزا سنادی گئیطلاق شدہ خاتون کو بندریا کہنے پر عرب شہری کو زندگی کی بڑی سزا سنادی گئی11:44 AM, 1 Jan, 2020, متفرق خبریں, دلچسپ و عجیب, دبئی : مطلقہ خاتون کو بندریا کہنے پر متحدہ عرب
مزید پڑھ »

اداکارہ نے اپنے سابق بوائے فرینڈ کو ہتھوڑے مار مار کر قتل کردیااداکارہ نے اپنے سابق بوائے فرینڈ کو ہتھوڑے مار مار کر قتل کردیا11:37 AM, 1 Jan, 2020, متفرق خبریں, انٹرٹینمینٹ, نئی دہلی: بھارت میں ایک اداکارہ نے اپنے سابق
مزید پڑھ »

گورنر ہاؤس میں اہم اجلاس، متحدہ کو بھی دعوت | Abb Takk Newsگورنر ہاؤس میں اہم اجلاس، متحدہ کو بھی دعوت | Abb Takk News
مزید پڑھ »

چین کے اثرو رسوخ کو روکنے کیلئے تائیوان نے متنازع بل منظور کرلیا - World - Dawn News
مزید پڑھ »

چین کے اثرو رسوخ کو روکنے کیلئے تائیوان نے متنازع بل منظور کرلیا - World - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-11 20:12:38