لاہور ہائیکورٹ نے لڑکی کی درخواست پر چیف سیکرٹری پنجاب سے جواب طلب کر لیا۔
صبا نے در خواست میں سیکرٹری صحت اور چیف سیکرٹری پنجاب کو فریق بنایا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس جواد حسن نے لڑکی کی درخواست کی سماعت کی اور چیف سیکرٹری پنجاب سے جواب طلب کر لیا۔
درخواست گزار نے کہا کہ سیالکوٹ میں چوہدری شریف کے گھر پیدا ہوئی تاہم مجھ میں بچپن سے ہی مردانہ خصوصیات ظاہر ہونا شروع ہوگئی تھی، اب معاشرے میں خود کو مرد کے طور پر متعارف کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ لڑکی نے درخواست میں مزید کہا کہ طبی ماہرین نے اسے تجویز دی ہے کہ وہ طبی طور پر اپنی جنس تبدیل کرواسکتی ہے لیکن اس کےلئے آپریشن ہوناضروری ہے، لہذا عدالت سے استدعا ہے کہ جنس تبدیل کروانے کیلئے آپریشن کرانے کی اجازت دے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
روزنامہ دنیا :- پاکستان:-لاہور ریلوے سٹیشن سے دہشتگرد گرفتار، خود کش جیکٹ ، دستی بم ، بارود برآمد
مزید پڑھ »
لاہور کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش سے موسم خوشگوارلاہور کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش سے موسم خوشگوار Read News Lahore Weather Rain metoffice
مزید پڑھ »
لاہور ریلوے اسٹیشن کے قریب سے گرفتار دہشتگرد کے اہم انکشافات - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »
لاہور اور شیخوپورہ میں مکان کی چھتیں گرنے سے 6 افراد جاں بحق - ایکسپریس اردوچھت گرنے سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار۔
مزید پڑھ »
وزیراعلیٰ پنجاب کا لاہور کے نشیبی علاقوں سے پانی کی جلد نکاسی کا حکم
مزید پڑھ »