لیاقت آباد سی ایریا میں گھرکے روشن دان سے لاش ملنے سے پولیس حیران

نیز خبریں

لیاقت آباد سی ایریا میں گھرکے روشن دان سے لاش ملنے سے پولیس حیران
لیاقت آبادپولیسہلاکت
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 39%
  • Publisher: 53%

لیاقت آباد سی ایریا میں گھر کے روشن دان سے ایک شخص کی لاش ملی جو گھر میں داخلے کے دوران پھنس کر ہلاک ہوگیا۔ سپرمارکیٹ پولیس کے مطابق متوفی شخص نشے کا عادی تھا اور چوری کی نیت سے گھرمیں داخل ہونے کی کوشش کررہا تھا۔

لیاقت آباد سی ایریا میں گھر کے روشن دان سے ایک شخص کی لٹکی ہوئی لاش ملی جو گھر میں داخلے کے دوران پھنس کر ہلاک ہوگیا۔

ایکسپریس کے مطابق سپرمارکیٹ تھانے کے علاقے لیاقت آباد سی ایریا میں گھرکے روشن دان سے ایک شخص کی لٹکی ہوئی لاش ملی، اطلاع ملنے پر مدد گار15 پولیس موقع پرپہنچ گئی اور پولیس نے لاش کو ایدھی رضا کاروں کے ہمراہ روشن دان سے اتارکر ضابطے کی کارروائی کے بعد عدم شناخت پرایدھی سردخانے منتقل کردیا۔ سپرمارکیٹ پولیس کے مطابق متوفی شخص نشے کا عادی تھا شبہ ہے کہ متوفی شخص مبینہ طور پرچوری کی نیت سے گھرمیں روشن دان سے گھرمیں داخل ہونے کی کوشش کررہا تھا کہ اس دوران اس کی گردن روشن دان میں پھنس گئی اور وہیں اس کی موت واقع ہو گئی۔

پولیس نے بتایا کہ متوفی کی فوری شناخت ممکن نہیں ہوسکی تاہم پولیس اب بائیومیٹرک کی مدد سے متوفی کی شناخت کی کوشش کررہی ہے۔سویلینز کا ملٹری کورٹ میں ٹرائل کیس: اختیارات کو وسیع کرکے سویلین کا ٹرائل ہو رہا ہے،جسٹس مسرت ہلالیخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

لیاقت آباد پولیس ہلاکت چوری نشہ

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی جی سندھ نے سی ٹی ڈی اور سی پیک پولیس افسران کو عہدوں سے ہٹا دیاآئی جی سندھ نے سی ٹی ڈی اور سی پیک پولیس افسران کو عہدوں سے ہٹا دیاآئی جی سندھ نے سی ٹی ڈی اور سی پیک میں تعینات پولیس افسران کو عہدوں سے ہٹا دیا ہے اور ان کی تحقیقات کا حکم دیا ہے۔
مزید پڑھ »

چیمپئینز ٹرافی؛ 'ہائبرڈ ماڈل تو ٹھیک ہے! بھارتی ایونٹس کیلئے بھی لکھ کردیں'چیمپئینز ٹرافی؛ 'ہائبرڈ ماڈل تو ٹھیک ہے! بھارتی ایونٹس کیلئے بھی لکھ کردیں'پاکستان نے آئی سی سی سے دوٹوک الفاظ میں تحریری جواب مانگ لیا
مزید پڑھ »

چیئرمین پی ٹی آئی کا پولی کلینک، پمز اور سی ڈی اے کو ریکارڈ فراہم کرنے کیلئے خطچیئرمین پی ٹی آئی کا پولی کلینک، پمز اور سی ڈی اے کو ریکارڈ فراہم کرنے کیلئے خطاگر مقررہ وقت میں سی سی ٹی وی فوٹیجز اور ریکارڈ فراہم نہیں کیا گیا تو اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کیا جائے گا
مزید پڑھ »

چیئرمین پی ٹی آئی کا اسلام آباد کے سرکاری اسپتالوں کو خط، 24 سے 28 نومبر کا ریکارڈ مانگ لیاچیئرمین پی ٹی آئی کا اسلام آباد کے سرکاری اسپتالوں کو خط، 24 سے 28 نومبر کا ریکارڈ مانگ لیااگر مقررہ وقت میں سی سی ٹی وی فوٹیجز اور ریکارڈ فراہم نہیں کیا گیا تو اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کیا جائے گا
مزید پڑھ »

اسلام آباد پولیس میں غفلت کی وجہ سے چار SHO معلقاسلام آباد پولیس میں غفلت کی وجہ سے چار SHO معلقاسلام آباد میں چار پولیس اسٹیشنز کے SHO کو اپنے کاموں میں غفلت اور جرائم پر قابو پانے میں ناکامی کی وجہ سے معلق کردیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

بھارت میں طالبعلموں کی امتحان کینسل کروانے کیلئے اسکول کو بم سے اڑانے کی دھمکیبھارت میں طالبعلموں کی امتحان کینسل کروانے کیلئے اسکول کو بم سے اڑانے کی دھمکیگزشتہ دنوں اسکولوں کو بم سے اڑانے کی دھمکیوں میں سے 3 دھمکیاں اسکول میں پڑھنے والے طلبہ کی جانب سے ملیں، پولیس
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 04:51:54