لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک پی ایچ ڈی کی ڈگری رکھنے والے پہلے آئی ایس آئی چیف ہونگے

Pakistan Army خبریں

لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک پی ایچ ڈی کی ڈگری رکھنے والے پہلے آئی ایس آئی چیف ہونگے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک پاکستان کے پہلے پی ایچ ڈی تعلیم ڈگری ہولڈر ہیں جو ڈی جی آئی ایس آئی کے منصب پر فائز ہوئے ہیں

/ فائل فوٹولیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک پاکستان کی وہ پہلی شخصیت ہیں جو اس عہدے پر آنے والے پی ایچ ڈی ہولڈر ہیں۔

لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک نے نیشنل ڈیفینس یونیورسٹی سے پاک امریکا تعلقات پر مبنی موضوع پر پی ایچ ڈی کیا جو دونوں ممالک کے درمیان تعلقات سے متعلق ان کی نمایاں سوچ کی عکاسی کرتا ہے۔ جب کہ وہ 30 ستمبر کو اپنی نئی ذمہ داری سنبھالیں گے۔لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک اس سے پہلے بلوچستان میں انفنٹری ڈویژن اور وزیرستان میں انفنٹری بریگیڈ کمانڈ کرچکے ہیں، اس کے علاوہ وہ چیف انسٹرکٹر این ڈی یو اور انسٹرکٹر کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج کوئٹہ بھی تعینات رہ چکے ہیں۔لیفٹیننٹ جنرل عاصم فورٹ لیون ورتھ اور رائل کالج آف ڈیفنس اسٹڈیز کے گریجویٹ بھی ہیں جب کہ وہ اپنے کورس میں اعزازی شمشیر بھی حاصل کرچکے ہیں۔

ذرائع کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک فوجی خاندان سے تعلق رکھتے ہیں، ان کے والد غلام محمد بھی لیفٹیننٹ جنرل تعینات رہے اور انہوں نے کورکمانڈر راولپنڈی کے فرائض بھی انجام دیے۔پی ٹی آئی مخصوص نشستوں کی اہل مگر اس عدالت کے سامنے فریق نہیں بنی: جسٹس یحییٰ کا اختلافی نوٹ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نئے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک کون ہیں؟نئے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک کون ہیں؟لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک فوجی خاندان سے تعلق رکھتے ہیں
مزید پڑھ »

لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک نئے ڈی جی آئی ایس آئی تعیناتلیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک نئے ڈی جی آئی ایس آئی تعیناتعاصم ملک 30 ستمبر کو نئی ذمہ داری سنبھالیں گے، اس وقت جی ایچ کیو میں ایڈجوٹینٹ جنرل کے فرائض سر انجام دے رہے ہیں
مزید پڑھ »

لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک ڈی جی آئی ایس آئی تعیناتلیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک ڈی جی آئی ایس آئی تعیناتلیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک 30 ستمبر کو اپنی نئی ذمہ داری سنبھالیں گے
مزید پڑھ »

اسپیکر کا پارلیمنٹ لاجز پر چھاپے کا نوٹس، ذمہ داران کے خلاف کارروائی کا اعلاناسپیکر کا پارلیمنٹ لاجز پر چھاپے کا نوٹس، ذمہ داران کے خلاف کارروائی کا اعلاناسپیکر چیمبر میں حکومت اور پی ٹی آئی کے مذاکرات، اسپیکر نے آئی جی اسلام، ڈی آئی جی اور ایس ایس پی کو طلب کرلیا
مزید پڑھ »

بھارتی لیفٹننٹ جنرل کا عالمی امن مشن میں مصروف پاک فوج کی پیشہ وارانہ مہارت کا اعترافبھارتی لیفٹننٹ جنرل کا عالمی امن مشن میں مصروف پاک فوج کی پیشہ وارانہ مہارت کا اعترافبھارتی امن مشن کے لیفٹیننٹ جنرل کا آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کو خط، اہلکاروں کی لگن اور غیر متزلزل عزم کو سراہا
مزید پڑھ »

اسلام آباد میں بغیراجازت جلسے پر 3 سال قید ہوگی، بل سینیٹ میں پیشاسلام آباد میں بغیراجازت جلسے پر 3 سال قید ہوگی، بل سینیٹ میں پیشیہ قانون پی ٹی آئی سے متعلقہ ہے، ایسے قانون نہ لائے جائیں، یہ بل پارلیمنٹ کی بدنیتی سمجھی جائے گی، پی ٹی آئی کی بل کی مخالفت
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 00:26:00