مائیکل ہولڈنگ نسلی تعصب پر بات کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے - Sport - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

مائیکل ہولڈنگ نسلی تعصب پر بات کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے - Sport - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 51%

بلیک لائیوز میٹر مہم پر بات کرتے ہوئے مائیکل ہولڈنگ کا کہنا تھا کہ لوگوں کو سمجھنا ہوگا کہ دوسرے بھی انسان ہی ہیں۔ DawnNews

ویسٹ انڈیز کے معروف کرکٹر مائیکل ہولڈنگ نسلی تعصب پر بات کرتے ہوئے اپنے والدین کے ساتھ ہونے والے واقعے پر آبدیدہ ہوگئے۔ فائل فوٹو:اے ایف پی

ان کا کہنا تھا کہ 'سچ کہوں تو یہ جذباتی لمحہ اس لیے پیش آیا کیونکہ میں اپنے والدین کے بارے میں سوچنے لگا تھا اور یہ خیال مجھے پھر سے آرہا ہے'۔وہ اپنی بات جاری رکھنے سے قبل ٹھہرے اور دم بھرا پھر کہا کہ 'مجھے معلوم ہے کہ میرے والدین پر کیا گزری ہے'۔ انہوں نے سالوں نسلی تعصب کا سامنا کرنے کے بارے میں بتایا کہ جس میں وہ اور ان کے سفید فام دوست کے بارے میں خیال کیا جاتا تھا کہ وہ جنوبی افریقہ میں ایک ساتھ ہوٹل میں بکنگ نہیں کریں گے'۔

بدھ کے روز بارش کی وجہ سے میچ تاخیر کا شکار ہونے پر مائیکل ہولڈنگ نے کہا کہ وہ بلیک لائیوز میٹر کے مظاہروں میں شریک ہوئے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ 'جس معاشرے وہ رہ رہی تھی وہ اسے طاقت نہیں دیتی یا اسے یہ سوچنے کے لیے تیار نہیں کرتی کہ وہ گورے ہونے کی طاقت رکھتی ہے اور کسی سیاہ فام آدمی کے لیے پولیس بلانے کے قابل ہے تو وہ یہ کام کبھی نہ کرتی'۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جب ہولڈنگ اور ناصر حسین نے کی نسلی تعصب پر باتجب ہولڈنگ اور ناصر حسین نے کی نسلی تعصب پر باتکرکٹ کے مایہ ناز کمنٹیٹرز مائیکل ہولڈنگ اور ناصر حسین کی نسلی تعصب کے خلاف باتوں کی ویڈیو جو اب تک پاکستان کیا، پوری دنیا میں وائرل ہو چکی ہے۔
مزید پڑھ »

جب ہولڈنگ اور ناصر حسین نے کی نسلی تعصب پر باتجب ہولڈنگ اور ناصر حسین نے کی نسلی تعصب پر باتکرکٹ کے مایہ ناز کمنٹیٹرز مائیکل ہولڈنگ اور ناصر حسین کی نسلی تعصب کے خلاف باتوں کی ویڈیو جو اب تک پاکستان کیا، پوری دنیا میں وائرل ہو چکی ہے۔
مزید پڑھ »

’اندرونی معاملات میں مداخلت نہ کرو’: تبت تنازع پر چین کا امریکی حکام پر ویزا پابندی لگانے کا اعلان’اندرونی معاملات میں مداخلت نہ کرو’: تبت تنازع پر چین کا امریکی حکام پر ویزا پابندی لگانے کا اعلانبیجنگ: (ویب ڈیسک) چین نے امریکا پر جوابی وار کرتے ہوئے تبت کے معاملے پر امریکی حکام پر ویزا پابندی لگانے کا اعلان کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »

شہزادہ چارلس سے گفتگو کے دوران سپر اسٹور کا ملازم بے ہوششہزادہ چارلس سے گفتگو کے دوران سپر اسٹور کا ملازم بے ہوشبرطانیہ کے شہزادہ چارلس سے استقبالیہ کے دوران بات کرتے کرتے سپر اسٹور کا ملازم اچانک بے ہوش ہوگیا جس پر شہزادہ چارلس ہکا بکا رہ گئے
مزید پڑھ »

وزیراعظم نے اپنی ٹیم میں کارکردگی نہ دکھانے والوں کو گھر کی راہ دکھانے کی ٹھان لیوزیراعظم نے اپنی ٹیم میں کارکردگی نہ دکھانے والوں کو گھر کی راہ دکھانے کی ٹھان لیاسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے کارکردگی کے معاملے پر اب کوئی سمجھوتہ نہ کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے کارکردگی نہ دکھانےوالوں کوگھرکی راہ دکھانےکی ٹھان لی
مزید پڑھ »

عزیر بلوچ سے ہر سیاسی جماعت کا رابطہ تھا، سعید غنیعزیر بلوچ سے ہر سیاسی جماعت کا رابطہ تھا، سعید غنیوزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے عزیربلوچ سے رابطے کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہاں میں نے عزیر بلوچ کے گھر پر کھانا بھی کھایا ہے ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 08:37:10