بالی ووڈ چھوڑنے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہے، سابقہ اداکارہ
بالی ووڈ کی ماضی کی معروف اداکارہ اور ’بگ باس 18‘ کی سابقہ امیدوار شلپا شیروڈکر نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے اپنی والدہ کی خواہش پر فلم انڈسٹری کو چھوڑ کر شادی کا فیصلہ کیا تھا۔
ایک انٹرویو میں شلپا نے بتایا کہ بالی ووڈ کو انہوں نے اپنی والدہ کے مشورے پر خیرباد کہہ کر شادی کر لی تھی اور انہیں اس پر کوئی پچھتاوا نہیں ہے۔ اداکارہ نے بتایا کہ ان کی والدہ ہمیشہ کہتی تھیں کہ ہر کام کا وقت ہوتا ہے، اور جو کام وقت پر نہ ہو وہ بعد میں صرف پچھتاوے کا باعث بنتا ہے۔ شلپا نے کہا کہ ان کی والدہ کے مطابق وہ ان کی شادی کی عمر تھی اور وہ ہی شادی کیلئے بہترین وقت تھا۔ شلپا نے بتایا کہ ’میں نے 2000 میں شادی کی اور میری والدہ کا ماننا تھا کہ ہر چیز کا صحیح وقت ہوتا ہے، اس لیے بالی ووڈ میں نام کمانے کے بعد میری زندگی کا اگلا قدم شادی تھی۔ 26-27 سال کی عمر میں شادی کرنا ضروری تھا، اور میں نے خوشی سے فلم انڈسٹری چھوڑ...
شلپا نے مزید کہا کہ وہ ہمیشہ اپنی والدہ کے فیصلوں پر یقین رکھتی ہیں اور انہیں کبھی بھی والدہ کے کیے فیصلوں پر عمل کر کے افسوس نہیں ہوا۔ شلپا نے یہ بھی کہا کہ وہ کبھی بھارت چھوڑنا نہیں چاہتی تھیں، لیکن تقدیر میں یہی لکھا تھا۔ شادی کے بعد ملک سے باہر چلی گئیں اور مکمل طور پر ایک گھریلو خاتون بن گئیں جس پر وہ خود بھی خوش اور مطمئین ہیں۔Feb 20, 2025 01:24 AMسلمان خان کی فلم سکندر کا پوسٹر کس فلم کے پوسٹر کی نقل ہے؛ شائقین برہممفتی قوی سے شادی یا پاکستانی ٹیم کی حمایت؛ راکھی ساونت کو پولیس نے کیوں...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کیریں کاپڑ کے بچوں کی پرائیویسی کی حفاظت پر دوبارہ اہم اعلانبالی ووڈ اداکارہ کیریں کاپڑ نے اپنے والد رنڈھیر کاpoor کے جन्म دن کی تقریبات میں شہداء کی جانب سے بچوں کی تصاویر کھینچنے سے روکا۔
مزید پڑھ »
اَکشے کمار نے ہیرا پھیری 3 کی شوٹنگ کی تاریخ کا اعلان کیابالی ووڈ کے سپر اسٹار اکشے کمار نے تصدیق کی ہے کہ کامیڈی فلموں کی مشہور سیریز ہیرا پھیری کی تیسری قسط کی شوٹنگ 2025 کے آخر میں شروع ہوگی۔
مزید پڑھ »
شہر میں اڈ سٹریٹ کنسرٹ میں پولیس نے تھام لیابنگلورو میں اڈ شیرن کی ایک سڑک پر ہونے والی پرفارمنس کو پولیس نے روک دیا جس نے فینز کو بے چینی کا شکار کر دیا۔
مزید پڑھ »
بالی ووڈ کی نئی اداکارہ راشا تھاڈانی نے انکشاف کیا: بچپن میں تھپڑوں کا نشانبالی ووڈ کی نئی اداکارہ راشا تھاڈانی نے انکشاف کیا ہے کہ انھیں بچپن میں کئی بار تھپڑوں سے مارا گیا۔ انھوں نے اپنی والدہ روینہ ٹنڈن کے ساتھ بہترین تعلقات پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ وہ ان کی بہترین دوست ہیں اور ’کول‘ ماں ہیں۔ راشا نے بتایا کہ وہ بچپن میں بہت شیطان تھی اور شرارتی کام کرتی تھی۔
مزید پڑھ »
حکومت سے مذاکرات : عمران خان نے 28 جنوری کی بیٹھک کے لیے شرط عائد کردیعلی امین کی خواہش پر عمران خان نے انہیں کے پی کی صدارت سے ہٹایا، سلمان اکرم راجا کی اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھ »
شوبز انڈسٹری میں بند دروازوں کے پیچھے کیا ہوتا ہے؟ نادیہ حسین کا انکشافاداکارہ نے شوبز انڈسٹری کے تاریک پہلوؤں اور ناجائز تعلقات پر کھل کر بات کی
مزید پڑھ »