ماضی میں لاپتہ ہونے والے ایڈووکیٹ ’پھر اغوا‘

پاکستان خبریں خبریں

ماضی میں لاپتہ ہونے والے ایڈووکیٹ ’پھر اغوا‘
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 59%

whereisadvshafiq: ماضی میں لاپتہ ہونے والے شفیق ایڈووکیٹ اوکاڑہ سے پھر اغوا، بھائی کا دعویٰ

سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ نقاب پوش افراد شفیق احمد کو 10 دسمبر کی شام ایک سفید گاڑی میں دھکیل رہے ہیںبی بی سی سے بات کرتے ہوئے شفیق احمد کے بھائی عبد الرشید نے بتایا کہ ان کے بھائی کا ’ایف آئی اے کے ساتھ کیس چل رہا تھا۔ انھیں فون پر قتل کی دھمکیاں مل رہی تھیں۔‘

ان کا کہنا تھا کہ شفیق احمد ’جب گلی سے نکلے تو آٹھ، دس بندوں نے انھیں گھیر لیا۔ ایک کار تھی اور دو، تین موٹر سائیکلیں تھیں۔ کچھ بندے پیدل بھی تھے۔ انھوں نے بھائی کو زبردستی گاڑی میں ڈالا۔ باہر کسی بھی شخص کو ان کا چہرہ نظر نہیں آیا۔‘انھوں نے بتایا ہے کہ ان کی وکلا دوستوں سے بات ہوئی ہے اور وہ جمعے کو پولیس میں ایف آئی آر درج کرائیں گے۔رواں سال شفیق احمد ایڈووکیٹ کے خلاف وفاقی تحقیقاتی ادارے نے سائبر کرائم کے قوانین کے تحت ایک مقدمہ درج کیا...

جون کے دوران شفیق احمد ایڈووکیٹ لاپتہ ہوئے تھے اور انھیں بعد میں پتوکی میں زخمی حالت میں پایا گیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی آئی سی میں ہونے والی ہنگامہ آرائی، وزیراعظم عمران خان کا بھانجا بھی ملوث نکلاپی آئی سی میں ہونے والی ہنگامہ آرائی، وزیراعظم عمران خان کا بھانجا بھی ملوث نکلالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی) میں ہونے والی توڑ
مزید پڑھ »

برطانیہ: آج ہونے والے انتخابات میں بریگزٹ، صحت کی سہولیات ووٹرز کیلئے اہم - World - Dawn News
مزید پڑھ »

مسلم مخالف بل پاس ہونے پر آسام میں احتجاج، ایک شخص ہلاک اوردرجنوں زخمی - ایکسپریس اردومسلم مخالف بل پاس ہونے پر آسام میں احتجاج، ایک شخص ہلاک اوردرجنوں زخمی - ایکسپریس اردومسلم مخالف بل پر احتجاجاً ہرسال 12 دسمبر کو یوم سیاہ کے طور پرمنائیں گے، سربراہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن
مزید پڑھ »

اداکار حمزہ علی عباسی کی نئے انداز میں شوبز میں واپسیاداکار حمزہ علی عباسی کی نئے انداز میں شوبز میں واپسیحمزہ کی شوبز میں واپسی کی تصدیق ہوگئی۔۔ اب وہ کس انداز میں نظر آئیں گے؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates HamzaAliAbbasi
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 02:03:31