لاہور: معروف تجزیہ کار ایاز امیر نے کہا ہے وزیر اعظم کو تواتر سے بولنے کا شوق ہے۔میں میزبان عائشہ ناز سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا وزیر اعظم مافیاز کی بات بھی کرتے ہیں۔ سال سوا سال کرپشن کی باتوں
میں گزر گیا ہے اب ان کی زبان پر مافیا کی باتیں ہیں لیکن سوال یہ ہے کہ وزیر اعظم کس مرض کی دوا ہیں ؟ مافیاز کیخلاف کارروائی میں کیا امر مانع ہے مگر لوگوں نے ان کو جانچ لیا ہے، اب انہیں ان سے کسی ایکشن کی توقع نہیں ہے۔ انہوں نے کہا مولانا فضل الرحمن کیخلاف آرٹیکل 6 کے تحت مقدمہ کی بات کر کے نیا شوشہ چھوڑ دیا ہے۔
سیاسی تجزیہ کار، روزنامہ دنیا کے گروپ ایگزیکٹو ایڈیٹر سلمان غنی نے کہا آج ترک صدر اسلام آباد میں تھے، وزیر اعظم عمران خان اگر یہ گفتگو آج نہ کرتے تو بہتر تھا جہاں تک مافیاز کی بات ہے یہ پاکستان میں بڑے منظم ہیں۔ لاہور سے چینی کے دو چار ڈیلروں کو پکڑا گیا ہے اصل کام شوگر ملز مالکان کا ہے کہ چینی کی قیمت 40 روپے سے 80 روپے کلو تک پہنچ گئی ہے۔ وزیر اعظم عوام کی جیبوں پر ڈاکا ڈالنے والوں کو بے نقاب...
ممتاز تجزیہ کار ڈاکٹر حسن عسکری نے کہا حکومت مافیا سے بات کر کے راستہ نکالے۔ اس وقت بیانات کی بجائے ایکشن کی ضرورت ہے۔ تجزیہ کار، اسلام آباد سے دنیا نیوز کے بیورو چیف خاور گھمن نے کہا آٹے اور چینی کے بحران سے متعلق حتمی رپورٹ میں اصل صورتحال کا پتہ چلے گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امریکی سینٹ میں صدر ٹرمپ کو ایران کیخلاف فوجی کارروائی سے روکنے کی قرارداد منظور
مزید پڑھ »
امریکی سینٹ میں ٹرمپ کو ایران کیخلاف فوجی کارروائی سے روکنے کی قرارداد منظورامریکی سینٹ میں ٹرمپ کو ایران کیخلاف فوجی کارروائی سے روکنے کی قرارداد منظور Iran IranWar USIranTension UsSenate Resolution IranWarPowers Trump khamenei_ir HassanRouhani JZarif realDonaldTrump StateDept UN OIC_OCI SecPompeo
مزید پڑھ »
امریکی سینٹ میں صدر ٹرمپ کو ایران کیخلاف فوجی کارروائی سے روکنے کی قرارداد منظور
مزید پڑھ »
حکومت آٹا اور چینی مافیا کے ذریعے عوام کو لوٹ رہی ہے: احسن اقبال
مزید پڑھ »
حکومتی نااہلی کیخلاف بولنے کی سزا دی گئی، جمشیددستیسابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کا کہنا ہے کہ مجھے آزادی مارچ میں شرکت اور حکومتی نااہلی کیخلاف بولنے کی سزا دی گئی SamaaTV
مزید پڑھ »