مالٹا، وٹامن سے بھرپور پھل

پاکستان خبریں خبریں

مالٹا، وٹامن سے بھرپور پھل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

کینسر پیدا کرنے والے ریڈیکلز سے لڑنے میں مدد دیتا ہے

یہ کسی بھی دوسرے پھل سے زیادہ ہے۔ مالٹے میں وٹامن سی آپ کے جسم کو کئی طریقوں سے فائدہ پہنچاتا ہے۔آپ کے خلیات کو نقصان سے بچاتا ہے۔ آپ کے جسم کو کولیجن بنانے میں مدد دیتا ہے، جو ایک پروٹین ہے جو زخموں کو بھرنے اور جلد کو نرم بنانے میں معاون ہے۔آئرن کے جذب کرنے کو آسان بناتا ہے تاکہ انیمیا کا مقابلہ کیا جا سکے۔۔ جب آپ اضطراب محسوس کرتے ہیں، وٹامن سی آپ کی اسٹریس ہارمون اور بلڈ پریشر کی سطح کو کم کرتا ہے۔ بعض کھانے آپ کے مدافعتی نظام کو خراب کرتے ہیں اس سے سوزش پیدا ہوتی ہے۔ جب سوزش طویل...

مالٹے قدرتی طور پر فولیٹ کا بڑا ذریعہ ہیں۔ آپ کا جسم اسے خلیات کو تقسیم کرنے اور ڈی این اے بنانے کے لیے استعمال کرتا ہے۔ چونکہ یہ پیدائشی نقائص کو روکنے میں مدد دیتا ہے، اس لیے یہ حمل والی خواتین کے لیے خاص طور پر اہم وٹامن ہے۔ مالٹے میں 12 گرام شکر قدرتی ہوتی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طلوعِ آفتاب سے قبل جاگنے کے فوائدطلوعِ آفتاب سے قبل جاگنے کے فوائدجلدی جاگنے سے آپ کو غذائیت سے بھرپور ناشتہ تیار کرنے کا موقع ملتا ہے
مزید پڑھ »

پنجاب پولیس نے خوارجی دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنایاپنجاب پولیس نے خوارجی دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنایارات کی تاریکی کا فائدہ اٹھا کر 15 سے 20 دہشت گردوں نے جھنگی چیک پوسٹ پر حملہ کرتے ہوئے پولیس کی بھرپور جوابی کارروائی سے ناکام رہے۔
مزید پڑھ »

اومیگا تھری اور وٹامن ڈی سے عمر بڑھنے کا عمل سستاومیگا تھری اور وٹامن ڈی سے عمر بڑھنے کا عمل سستایک نئی تحقیق کے مطابق اومیگا تھری اور وٹامن ڈی کے سپلیمنٹس لینے سے صحت کو مزید بہتر اور عمر بڑھنے کی رفتار کو سست کیا جا سکتا ہے۔
مزید پڑھ »

ٹرمپ مودی پر دباؤ ڈال کر مہنگے ایف-35 لڑاکا طیارے بیچنا چاہتا ہے، بھارتی دفاعی ماہرینٹرمپ مودی پر دباؤ ڈال کر مہنگے ایف-35 لڑاکا طیارے بیچنا چاہتا ہے، بھارتی دفاعی ماہرینٹرمپ یہ طیارہ مودی کو 80 ملین ڈالر سے زائد پر بیچ کر ان طیاروں سے جان چھڑانے کی بھرپور کوشش کر رہا ہے
مزید پڑھ »

فائبر سے بھرپور 5 غذائیں جو آنتوں کے کینسر سے بچا سکتی ہیںفائبر سے بھرپور 5 غذائیں جو آنتوں کے کینسر سے بچا سکتی ہیںنوجوانوں میں آنتوں کا کیسز خطرناک حد تک پھیل رہا ہے
مزید پڑھ »

بھائی کی سنگیت میں پریانکا چوپڑا اور نک جونس کی شاندار پرفارمنسبھائی کی سنگیت میں پریانکا چوپڑا اور نک جونس کی شاندار پرفارمنسنک جوناس نے گٹار تھام کر اپنے مقبول گیت آفٹر لائف کو بھرپور جوش و خروش سے گایا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-13 08:25:38