مالی مدد کی اپیل، اکشے کمار نے معروف گلوکارہ کو 25 لاکھ بجھوا دیے

پاکستان خبریں خبریں

مالی مدد کی اپیل، اکشے کمار نے معروف گلوکارہ کو 25 لاکھ بجھوا دیے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

میرے اس عمل کو 'مالی مدد' کا نام نہیں دیں، اداکار

مالی مدد کی اپیل، اکشے کمار نے معروف گلوکارہ کو 25 لاکھ بجھوا دیےبالی ووڈ اسٹار اکشمے کمار نے بھارت کی معروف پنجابی گلوکارہ کی 25 لاکھ روپے کی مالی مدد کرکے سب کے دل جیت لیے۔

گلوری باوا نے اپنی ایکس پوسٹ میں اپنے مالی مسائل کا ذکر کرتے ہوئے بھارتی حکومت سے مالی امداد کی اپیل کی تھی، گلوکارہ کی اپیل کے بارے میں جیسے ہی اکشے کمار کو معلوم ہوا تو اُنہوں نے فوراََ، اُن کی مدد کرنے کا فیصلہ کیا۔ اکشے کمار نے بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجھے سوشل میڈیا کے ذریعے معلوم ہوا تھا کہ پنجابی موسیقی کی شان گرمیت باوا کے خاندان کو مالی مشکلات کا سامنا ہے۔

اُنہوں نے مزید کہا کہ میرے اس عمل کو ‘مالی مدد’ کا نام نہیں دیں کیونکہ بطورِ فنکار یہ میرا فرض تھا اور یہ میرا اپنی بہن گلوری باوا سے پیار ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بالی ووڈ اداکار اکشے کمار نے شجرکاری مہم میں 200 درخت لگائےبالی ووڈ اداکار اکشے کمار نے شجرکاری مہم میں 200 درخت لگائےاکشے کمار نے ممبئی میں اپنے آنجہانی والدین کی یاد میں درخت لگائے
مزید پڑھ »

مودی کی تقریب حلف برداری میں شاہ رخ اور اکشے بغل گیر، تصویر وائرلمودی کی تقریب حلف برداری میں شاہ رخ اور اکشے بغل گیر، تصویر وائرلبھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی بطور وزیر اعظم حلف برداری کی تقریب میں اداکار اکشے کمار اور شاہ رخ خان کی تصویر وائرل ہوگئی۔
مزید پڑھ »

اگر زندہ رہا تو 10 دن میں عدت کیس میں اپیلوں کا فیصلہ کر دونگا: جج افضل مجوکااگر زندہ رہا تو 10 دن میں عدت کیس میں اپیلوں کا فیصلہ کر دونگا: جج افضل مجوکاگزشتہ روز اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کو عدت کیس کی اپیل کا فیصلہ ایک ماہ میں کرنے کا حکم دیا تھا
مزید پڑھ »

ورون دھون کی بیٹی کی پہلی جھلک سامنے آگئیورون دھون کی بیٹی کی پہلی جھلک سامنے آگئیبالی ووڈ کے معروف اداکارہ ورون دھون اور نتاشا دلال ننھی پری کے والدین بن گئے، ڈیوڈ دھون نے 3 جون کو اس خوشی کی خبر کی تصدیق کی تھی۔
مزید پڑھ »

امبانی کے بیٹے کی شادی میں پرفارمنس کیلئے جسٹن بیبر کتنا معاوضہ لیں گے؟امبانی کے بیٹے کی شادی میں پرفارمنس کیلئے جسٹن بیبر کتنا معاوضہ لیں گے؟پاپ اسٹار نے معاوضے میں امریکی گلوکارہ ریانا کو بھی پیچھے چھوڑ دیا
مزید پڑھ »

پنجاب کابینہ نے تاریخ کے سب سے بڑے ٹیکس فری بجٹ کی منظوری دیدیپنجاب کابینہ نے تاریخ کے سب سے بڑے ٹیکس فری بجٹ کی منظوری دیدیوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بجٹ دستاویز 25-2024 پر دستخط کر دیے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 05:03:09