اکشے کمار نے ممبئی میں اپنے آنجہانی والدین کی یاد میں درخت لگائے
دارالسلام سوسائٹی میں مسلح ملزمان نے لگژری گاڑی چھین لیسپریم کورٹ نے جسٹس شجاعت کے 91 فیصد فیصلوں کو درست قرار دیدیاکراچی؛ سندھ سولڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کے ٹرک کی موٹر سائیکل کو ٹکر، 2افراد جاں بحقریاست مخالف سرگرمی: شاندانہ گلزار کو دیا گیا نوٹس غیرقانونی قرارسرحد پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے ایک اور بنگلادیشی جاں بحقشیریں مزاری کا نام ای سی ایل سے نہ نکالنے پر توہین عدالت کیس، وزارت داخلہ سے رپورٹ طلبراولپنڈی : سانحہ 9 مئی کے ملزمان سے برآمد اشیاء بازار میں فروخت ہونے کا انکشافبالی ووڈ اداکار...
اداکار اکشے کمار نے یہ درخت بھارت میں جاری شجرکاری مہم بی ایم سی کے ساتھ مل کر لگائے۔ اکشے کمار نے اپنے بیان میں کہا کہ درخت لگانا ہماری طرف سے ایک چھوٹا سا واپسی تحفہ ہے جو ہمیں دھرتی ماں سے ملا ہے۔ اپنے والدین کے اعزاز میں ایسا کرنا میرے لیے اور بھی خاص ہوجاتا ہے۔ بھارتی اداکار نے اس بات پر زور دیا کہ درخت لگانے کی مہم ماں باپ کی محبت اور ان کی دیکھ بھال کو خراج عقیدت ہے اور آنے والی نسلوں کے لیے ماحول کی پرورش اور تحفظ کا وعدہ ہے۔
اکشے کمار نے کھیرواڑی میں ویسٹرن ایکسپریس وے پر درخت لگانے کی مہم کی قیادت کی اور بی ایم سی کمشنر بھوشن گگرانی کے ساتھ دو سو درخت لگائے۔تاریخ کا دوسرا مہنگا ترین اوور؛ انگلش فاسٹ بولر نے ایک اوور میں 43 رنز کھالیےعدت میں نکاح کیس؛ بشریٰ بی بی اور عمران خان کی سزا معطلی کی درخواست مسترد خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ابراہیم علی خان بالی ووڈ ڈیبیو کے لیے تیار، کس اداکارہ کیساتھ نظر آئیں گے؟بالی ووڈ کے معروف اداکار سیف علی خان کے بیٹے ابراہیم علی خان فلم ’دلیر ‘ سے بالی ووڈ میں نام بنانے کے لیے اپنی کمر کس لی ہے،
مزید پڑھ »
پاکستان انڈسٹری کی خواتین نے بالی ووڈ میں کام کرکے نام ڈبویا: بہروز سبزواریپاکستانی شوبز انڈسٹری کے سینیئر اداکار بہروز سبزواری نے کہا ہے کہ پاکستانی اداکاراؤں نے بالی ووڈ میں کام کرکے اپنے ملک کا نام ڈبویا۔
مزید پڑھ »
ملائکہ اروڑا اور ارجن کپور کا سالوں بعد بریک اپ ہوگیا: بھارتی میڈیابالی ووڈ اداکار ارجن کپور اور اداکارہ ملائکہ اروڑا نے مبینہ طور پر 7 سال سے زائد عرصے تک ریلیشن میں رہنے کے بعد اب علیحدگی کا فیصلہ کر لیا۔
مزید پڑھ »
مودی کی تقریب حلف برداری میں شاہ رخ اور اکشے بغل گیر، تصویر وائرلبھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی بطور وزیر اعظم حلف برداری کی تقریب میں اداکار اکشے کمار اور شاہ رخ خان کی تصویر وائرل ہوگئی۔
مزید پڑھ »
روینہ ٹنڈن پر مقامی لوگوں کا حملہ، ویڈیو وائرلممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکار روینہ ٹنڈن پر مبینہ طور پر نشے میں دھت ہو کر عوام کو مارنے کے الزام میں تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا۔
مزید پڑھ »
مہوش حیات نے بھارتی فلموں کی آفرز ٹھکرانے سے متعلق بڑا انکشاف کر دیاکراچی (ویب ڈیسک) اداکارہ مہوش حیات نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں بالی ووڈ کی متعدد فلموں میں کام کی پیشکش ہوئی تاہم انہوں نے منع کردیا۔ ایک پوڈ کاسٹ انٹرویو میں اداکارہ مہوش حیات نے بالی ووڈ میں کام نہ کرنے کی وجہ بتا دی۔ مہوش حیات کا کہنا تھا کہ مجھے بالی ووڈ سے بہت سی آفرز ملیں لیکن میں نے سب کو منع کردیا۔ مہوش حیات نے بالی ووڈ میں کام نہ کرنے کی...
مزید پڑھ »