سپریم کورٹ کے حکم پر اراضی مالکان کو 30 ارب روپے سے زیادہ رقم ادا کرنی ہے، فنڈز نہیں، اس لیے زمین بیچی جارہی ہے: سیکرٹری محکمہ اعلیٰ تعلیم
— فوٹو:فائلسرکاری ذرائع کے مطابق مردان میں باچاخان گریٹر ایجوکیشنل کمپلیکس کیلئے خریدی گئی زمین بیچی جائے گی اور اراضی مالکان کو رقم کی ادائیگی کیلئے زمین فروخت کی جائے گی۔
سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ 700 کنال زمین فروخت کرنے سے صوبائی حکومت کو35 ارب روپےملیں گے، مالی مشکلات کے باعث سرکاری زمین بیچنے کا فیصلہ کیا گیا۔ دستاویز میں کہا گیا ہے کہ اراضی کے مالکان زمین خریدنے کے خواہشمند ہوں تو ان کو بیچی جائے، اگر مالکان نہ خرید سکیں تو اراضی نیلام کی جائے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سندھ حکومت کا نیویارک کے تعلیمی اداروں کیساتھ آن لائن پروگرام شروع کرنے کا ...کراچی: محکمہ تعلیم سندھ نے نیویارک کے تعلیمی اداروں کے ساتھ آن لائن کوآرڈینیشن پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔صوبائی وزیر تعلیم سردار علی شاہ سے نیو یارک اسٹیٹ کے اسپیکر اسمبلی فل راموس (Mr Phil Ramos) نے وفد کے ہمراہ ملاقات میں اس بات پر اتفاق کیا کہ اسکولز کو ایک دوسرے کے ساتھ رابطے میں لا کر ایک دوسرے سے سیکھنے کے مواقع کو فروغ دیا جا سکتا...
مزید پڑھ »
خیبرپختونخوا حکومت کا نیب کیخلاف کارروائی کا فیصلہچیئرمین نیب، پراسیکیوٹرز اور معاون ٹیم کے خلاف ہتک عزت کی کارروائی ہوگی، بریگیڈیئر مصدق عباسی
مزید پڑھ »
خیبرپختونخوا حکومت کا توشہ خانہ کیس کے خلاف عدالت جانے کا فیصلہعدت میں نکاح کیس کی طرح توشہ خانہ کیس بھی بے بنیاد ہے، ایک جیسےکیسز کو الگ الگ چلا کر بانی پی ٹی آئی کو جیل میں رکھا جا رہا ہے: معاون خصوصی کے پی حکومت
مزید پڑھ »
پیپلز پارٹی نے بھی مخصوص نشستوں کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیامخصوص نشستوں کا 12 جولائی کا فیصلہ واپس لینے کی استدعا
مزید پڑھ »
معروف بھارتی گلوکارہ کی مالی امداد کی اپیل، اکشے کمار نے 25 لاکھ بھجوا دیےگلوکارہ گلوری باوا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ کے ذریعے اپنی مالی مشکلات کا تذکرہ کیا تھا اور حکومت سے امداد کی اپیل کی تھی
مزید پڑھ »
سیاسی جماعت پر پابندی کے حوالے سے پاکستان کا آئین اور الیکشن ایکٹ کیا کہتا ہے؟وفاقی حکومت نے تحریک انصاف پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے
مزید پڑھ »