عدت میں نکاح کیس کی طرح توشہ خانہ کیس بھی بے بنیاد ہے، ایک جیسےکیسز کو الگ الگ چلا کر بانی پی ٹی آئی کو جیل میں رکھا جا رہا ہے: معاون خصوصی کے پی حکومت
۔ فوٹو فائل
کے پی حکومت کے معاون خصوصی برائے اینٹی کرپشن مصدق عباسی نے کہا کہ عدت میں نکاح کیس کی طرح توشہ خانہ کیس بھی بے بنیاد ہے، ایک جیسےکیسز کو الگ الگ چلا کر بانی پی ٹی آئی کو جیل میں رکھا جا رہا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جناح ہاؤس، عسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ کیس: عمران کی عبوری ضمانتوں کی درخواست پر فیصلہ محفوظانسداد دہشتگردی عدالت کے جج نے اڈیالہ جیل کے سپرینٹنڈنٹ کے مسیج کا پرنٹ کیس ریکارڈ کا حصہ بنا لیا
مزید پڑھ »
حکومت کا ڈرگ مافیا کے خلاف مؤثر کریک ڈاؤن کا فیصلہراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیرداخلہ و انسداد منشیات محسن نقوی نے اے این ایف ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے ایک اہم اجلاس کی صدارت کی جس میں محسن نقوی نے کم وسائل و افرادی قوت کے باوجود پاکستان بھر میں ڈرگ مافیا کے خلاف مؤثر کارروائیوں پر اے این ایف کی کارکردگی کو سراہا۔ اجلاس میں نئی نسل کو منشیات کی لعنت سے بچانے کیلئے ڈرگ...
مزید پڑھ »
غیرقانونی بھرتیوں کا کیس: پرویز الہٰی کا عدالت پیش نہ ہونے کا فیصلہلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب اسمبلی میں غیر قانونی بھرتیوں کے کیس میں سابق وزیراعلیٰٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی نے آج بھی عدالت پیش نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اینٹی کرپشن عدالت کے جج صفدر علی بھٹی کیس پر سماعت کر رہے ہیں، دیگر بر ضمانت ملزمان نے عدالت میں پیش ہو کر حاضری مکمل کرائی جبکہ رہنما تحریک انصاف...
مزید پڑھ »
توڑ پھوڑ اور دفعہ 144 کیخلاف ورزی کا کیس، علی امین گنڈا پور کی ضمانت منظورسیشن جج نے کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے علی امین گنڈاپور کو 20 ہزار روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا
مزید پڑھ »
توہین مذہب کے نام پر قتل کے واقعات، قومی اسمبلی سے اقلیتوں کے تحفظ کی قرارداد منظوراقلیتوں کے خلاف واقعات میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کی جائے، قرارداد کا متن
مزید پڑھ »
خیبرپختونخوا حکومت کا نیب کیخلاف کارروائی کا فیصلہچیئرمین نیب، پراسیکیوٹرز اور معاون ٹیم کے خلاف ہتک عزت کی کارروائی ہوگی، بریگیڈیئر مصدق عباسی
مزید پڑھ »