مالی میں فوج نے حکومت کا تختہ الٹ دیا، صدر جبری مستعفی، اسمبلیاں تحلیل

پاکستان خبریں خبریں

مالی میں فوج نے حکومت کا تختہ الٹ دیا، صدر جبری مستعفی، اسمبلیاں تحلیل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 83%

مالی : افریقی ملک مالی میں فوج نے حکومت کا تختہ الٹ دیا۔ فورسز نے صدر سے جبری استعفیٰ لیا، اسمبلیاں تحلیل کردی گئیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق فوجی ترجمان نے مناسب وقت کے اندر ملک میں عام انتخابا

ت کروانے کا اعلان کردیا جبکہ باغیوں نے ملک کا انتظام چلانے کے لئے قومی کمیٹی برائے عوامی نجات بنانے کا اعلان کیا ہے۔

صدر ابراہیم بوبکر کیتا کہنا ہے کہ میں نہیں چاہتا کہ مجھے اقتدار میں رکھنے کی خاطر خون کی ایک بھی بوند بہائی جائے۔آج اگر ہماری فوج کے چند عناصر مداخلت کرکے یہ معاملہ ختم کرنا چاہتے ہیں تو میرے پاس اور کوئی چارہ ہی کیا ہے؟مجھے کسی سے نفرت نہیں ہے، میرے ملک سے میری محبت مجھے اس کی اجازت نہیں دیتی ہے۔ خدا ہماری حفاظت کرے۔دوسری طرف اقوام متحدہ نے مالی کے صدر اور دیگر سیاسی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کردیا اور افریقن یونین نے مالی کی رکنیت معطل کردی۔اُدھر مغربی افریقا کے پندرہ ممالک نے مالی کے لئے...

یورپی یونین کا کہنا ہے کہ مالی میں فوجی بغاوت خطے کو عدم استحکام کا شکار کرسکتی ہے جبکہ چین نےبھی طاقت کے بل بوتے پر حکومت کی تبدیلی کی مخالفت کی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مصر میں شوہر نے بیوی کو قتل کر کے لاش کے ٹکڑے فریزر میں چھپا دئیےمصر میں شوہر نے بیوی کو قتل کر کے لاش کے ٹکڑے فریزر میں چھپا دئیےقاہرہ (ڈیلی پاکستان آن لائن ) مصری شہری نے معمولی جھگڑے پر اپنی بیوی کو قتل کرکے اس کی لاش کے ٹکڑے کردئیے۔گلف نیوز کی رپورٹ کے مطابق قتل کی لرزہ خیز واردات
مزید پڑھ »

ملکی تاریخ میں پہلی بار حکومت نے اخراجات میں کمی کی: مشیر خزانہ حفیظ شیخملکی تاریخ میں پہلی بار حکومت نے اخراجات میں کمی کی: مشیر خزانہ حفیظ شیخ
مزید پڑھ »

ملکی تاریخ میں پہلی بار حکومت نے اخراجات میں کمی کی مشیر خزانہ حفیظ شیخملکی تاریخ میں پہلی بار حکومت نے اخراجات میں کمی کی مشیر خزانہ حفیظ شیخاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) مشیر خزانہ حفیظ شیخ نے کہا ہے کہ ماضی میں لئے گئے قرض کے 5 ہزار ارب روپے واپس کئے، حکومت نے ایکسپورٹس بڑھانے کیلئے مراعات
مزید پڑھ »

حکومت نے پی سی بی کا مالی آڈٹ شروع کرا دیا - ایکسپریس اردوحکومت نے پی سی بی کا مالی آڈٹ شروع کرا دیا - ایکسپریس اردوارکان اسمبلی بورڈ حکام سے ناخوش، سی او اوکی استحقاق کمیٹی میں پیشی ہوچکی
مزید پڑھ »

مالی میں فوجی بغاوت: صدر زیر حراست، اسمبلیاں تحلیل، کابینہ نظربند - BBC News اردومالی میں فوجی بغاوت: صدر زیر حراست، اسمبلیاں تحلیل، کابینہ نظربند - BBC News اردوباغی فوجیوں نے منگل کو صدر کی رہائش گاہ پر قبضہ کر لیا تھا اور وہاں موجود صدر کیتا اور وزیر اعظم بؤبو سیسے کو حراست میں لے لیا گیا۔ اس کے چند گھنٹوں بعد ہی صدر نے سرکاری ٹی وی پر اعلان کیا کہ وہ مستعفی ہو رہے ہیں اور اسمبلیاں بھی تحلیل کر رہے ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 04:33:15