مانچسٹر، کرونا وائرس سے متاثرہ مزید 2 افراد ہلاک

پاکستان خبریں خبریں

مانچسٹر، کرونا وائرس سے متاثرہ مزید 2 افراد ہلاک
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

مانچسٹر، کرونا وائرس سے متاثرہ مزید 2 افراد ہلاک ARYNewsUrdu coronavirus

لندن: برطانیہ کے شہر مانچسٹر میں کرونا وائرس سے متاثرہ مزید 2 افراد ہلاک ہوگئے۔

برطانیہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کرونا وائرس کے 130 نئے کیسز سامنے آئے ہیں، این ایچ ایس اب تک 29764 افراد کے ٹیسٹ کرچکا ہے۔ ہائی کمیشن لندن کے مطابق ہائی کمیشن کی سروسز غیرمعینہ مدت تک بند رہیں گی، دفتر کے باہر نوٹس آویزاں کردئیے گئے ہیں۔ واضح رہے کہ برطانیہ نے کرونا وائرس کے خلاف اقدامات کے لیے آئی ایم ایف کو 15 کروڑ پاؤنڈ فنڈز دینے کا اعلان کیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دنیا بھر میں کرونا وائرس سے متاثرین کی تعداد 1لاکھ10ہزار سے بڑھ گئی:ڈبلیو ایچ اودنیا بھر میں کرونا وائرس سے متاثرین کی تعداد 1لاکھ10ہزار سے بڑھ گئی:ڈبلیو ایچ اودنیا بھر میں کرونا وائرس سے متاثرین کی تعداد 1لاکھ10ہزار سے بڑھ گئی:ڈبلیو ایچ او ChinaCoronaVirus CoronaVirusUpdate WHO CoronavirusOutbreak CoronaVictims DeathtollRaised
مزید پڑھ »

دنیا بھرمیں کرونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 4 ہزار299 ہوگئیدنیا بھرمیں کرونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 4 ہزار299 ہوگئیبیجنگ : ہلاکت خیز وائرس میں مبتلا مزید 22 افراد جان کی بازی ہار گئے، دوسری طرف چین نے گزشتہ روز 578 مریضوں کو صحتیابی کے بعد اسپتالوں سے ڈسچارج کیا۔
مزید پڑھ »

ایران میں کرونا وائرس سے ایک دن میں 54 ہلاکتیں ،881 نئے کیسوں کی تصدیقایران میں کرونا وائرس سے ایک دن میں 54 ہلاکتیں ،881 نئے کیسوں کی تصدیقایران میں کرونا وائرس سے ایک دن میں 54 ہلاکتیں ،881 نئے کیسوں کی تصدیق ChinaCoronaVirus CoronaVirusUpdate WHO CoronavirusOutbreak CoronaVirusInIran MedicalStaff Deathtoll khamenei_ir Iran
مزید پڑھ »

کرونا وائرس : امارتی شہریوں کا دفتر کے بجائے گھر سے کام کرنے پر اصرارکرونا وائرس : امارتی شہریوں کا دفتر کے بجائے گھر سے کام کرنے پر اصرارابوظبی : کرونا وائرس دنیا بھر میں خوف کی علامت بناہوا ہے، 85 فیصد اماراتی شہریوں نے ہلاکت خیز وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کےلیے 'ورک فرام ہوم' کی حمایت کی ہے۔
مزید پڑھ »

کرونا وائرس سے متاثرہ ممالک کی تعداد 119 ہو گئی، ہلاکتوں کی تعداد 4 ہزار 298کرونا وائرس سے متاثرہ ممالک کی تعداد 119 ہو گئی، ہلاکتوں کی تعداد 4 ہزار 298کرونا وائرس سے متاثرہ ممالک کی تعداد 119 ہو گئی، ہلاکتوں کی تعداد 4 ہزار 298 Corona CoronaVirusUpdates USA Covid19USA Patients Deaths China InfectedCountries DeadlyVirus DeathTolls WHO realDonaldTrump StateDept UN MFA_China Iran Italy
مزید پڑھ »

جاپان ، کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 624 ہوگئیجاپان ، کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 624 ہوگئیجاپان ، کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 624 ہوگئی Japan CoronaVirus Cases Reported InfectiousDisease SpreadRapidly DeadlyVirus AbeShinzo
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-12 09:47:38