ماورا نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے تین بھارتی فلمیں سائن کی تھیں
پاکستان کی خوبرو اداکارہ ماورا حسین نے انکشاف کیا کہ انہوں نے 3 بھارتی فلمیں سائن کی تھیں تاہم بعد میں انہیں چھوڑنا پڑگیا۔
حال ہی میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی اداکارہ ماورا حسین نے ایک حالیہ انٹرویو میں ان رپورٹس کے بارے میں پوچھا گیا جس میں ان کی تین بھارتی فلمیں سائن کرنے کے بارے میں بتایا گیا تھا۔ اس پر ماورا کا کہنا تھا کہ انہوں نے ان فلموں پر کام بھی شروع کر دیا تھا لیکن متعدد وجوہات کی بناء پر انہیں ان پراجیکٹس سے الگ ہونا پڑا۔اداکارہ نے مزید تفصیلات بتانے سے گریز کرتے ہوئے صرف اتنا کہا کہ وہ اب کسی پروجیکٹ کا حصہ نہیں ہیں اور وہ کونسے پراجیکٹس ہیں یہ ظاہر نہ کرنا ان لوگوں کی پرائیویسی ہے جو اس میں شامل ہیں۔
یاد رہے کہ اداکارہ ماورا حسین حال ہی میں ساتھی اداکار اور قریبی دوست امیر گیلانی کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئی ہیں جبکہ ان کی بھارتی فلم ’صنم تیری قسم‘ کی ری ریلیز نے انہیں ایک مرتبہ پھر بھارت میں مقبول کر دیا ہے۔Feb 15, 2025 01:36 PMکیا 62 سالہ ٹام کروز 36 سالہ اداکارہ پر دل ہار بیٹھے ؟دنیا کی ناکام ترین فلم جس کا صرف ایک ٹکٹ فروخت ہوا اور 11 ڈالر کمائےحکومت کے خلاف بڑی تحریک کا آغاز کب ہوگا؟ پی ٹی آئی رہنما نے بتادیاپی ٹی آئی کی کارکردگی اچھی ہے تو لوگ روزگار کیلیے پختونخوا سے سندھ کیوں...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ماورا حسین کی شادی پر 'صنم تیری قسم' نے کیا کارنامہ؟ماورا حسین اور امیر گیلانی کی شادی کے بعد ان کی 2016 کی فلم 'صنم تیری قسم' دوبارہ ریلیز ہوئی اور پہلی بار سے زیادہ بزنس کیا۔
مزید پڑھ »
ماورا حسین کو شادی پر ’صنم تیری قسم‘ کے ہیرو کا منفرد تحفہحیران کن طور پر فلم نے پہلی بار سے زیادہ بزنس کیا، جو ماورا کے لیے ایک بڑا سرپرائز ثابت ہوا
مزید پڑھ »
ماورا حسین کی بھارتی فلم'صنم تیری قسم' کا دوبارہ ریلیز پر شاندار کم بیکفلم نے دوبارہ ریلیز پر صرف دو دن میں اپنی پہلی ریلیز کی کل آمدنی سے زیادہ کمالیے
مزید پڑھ »
ماورا حسین کے نکاح کے جوڑے کی قیمت کیا تھی؟ جان کر حیران رہ جائیں گےماورا نے نکاح کے موقع پر لاہور کے معروف ڈیزائنر کا تیار کردہ لہنگا زیب تن کیا
مزید پڑھ »
چیمپئیز ٹرافی؛ گواسکر نے فیورٹ ٹیم کا نام بتاکر فینز کو مرچیں لگادیںبھارتی اپنے ہی سابق کپتان و لیجنڈ کو ٹرول کرنے لگے
مزید پڑھ »
ماورا حسین کے شوہر امیر گیلانی کا اپنی ہی شادی میں شاندار رقص، ویڈیو وائرلامیر گیلانی شیندی کی تقریب میں مشہور گانے 'ساجن جی گھر آئے' پر سلمان خان کے انداز میں رقص کر رہے ہیں
مزید پڑھ »