بھارتی اپنے ہی سابق کپتان و لیجنڈ کو ٹرول کرنے لگے
بھارت کے سابق کپتان سنیل گواسکر نے چیمپئینز ٹرافی جیتنے والی ٹیم کا نام بتا کر بھارتی فینز کو مرچیں لگادیں۔
اسٹار اسپورٹس کو دیے گئے انٹرویو میں سابق بھارتی کرکٹر سینل گواسکر نے کہا کہ پاکستان کو آئندہ چیمپئینز ٹرافی کیلئے فیورٹ سمجھا جانا چاہیے کیونکہ اس کی بنیادی وجہ ہوم گراؤںڈ کا ایڈوانٹیج ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت نے مضبوط اسکواڈ کا اعلان کیا ہے لیکن مجھے لگتا ہے موجودہ فارم کو دیکھتے ہوئے پاکستان ٹورنامنٹ جیتنے کیلئے فیورٹ ہے۔اپنے سابق کرکٹر کی زبان سے پاکستانی ٹیم کی تعریف کرنے پر انہیں بھارتی فینز کی جانب سے تنقید کا سامنا ہے جبکہ کچھ نے انہیں شدید ٹرول کیا ہے۔
پاکستان سال 2017 کے چیمپئینز ٹرافی فائنل میں بھارت کو 180 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کیا تھا۔چیمپئینز ٹرافی 2025 میں 8 ٹیموں کو 2 گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے۔ گروپ اے میں بھارت، پاکستان، بنگلادیش اور نیوزی لینڈ جبکہ گروپ بی میں ون ڈے ورلڈکپ کی چیمپئین آسٹریلیا، انگلینڈ، جنوبی افریقا اور افغانستان شامل ہیں۔ Jan 17, 2025 12:15 PMJan 17, 2025 09:41 AMپاکستانی کوہ پیما اسد علی میمن نے دنیا کی سرد ترین چوٹی سر کرلیپاکستان ریلوے نے مزید 620بوگیوں کی مقامی تیاری کا آغاز کر دیاexpress.
خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
روہت شرما کو آسٹریلیا ٹیسٹ سے ڈراپبھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما کو آسٹریلیا کے خلاف بارڈر گواسکر ٹرافی کے پانچویں اور آخری ٹیسٹ سے ڈراپ کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
آسٹریلیا نے بورڈر گواسکر ٹرافی جیتئی، ورلڈ ٹیسٹ چیمپئین شپ کے فائنل کے لیے کوالیفائیآسٹریلیا نے بھارت کو سڈنی میں شکست دے کر 5 میچوں پر مشتمل بورڈر گواسکر ٹرافی جیت لی۔
مزید پڑھ »
آسٹریلیا نے سڈنی میں انڈیا کو شکست دے کر بورڈر گواسکر ٹرافی جیت لیآسٹریلیا نے سڈنی میں پانچویں اور آخری ٹیسٹ میچ میں انڈیا کو چھ وکٹوں سے شکست دے کر دس سال بعد بورڈر گواسکر ٹرافی جیت لی ہے۔
مزید پڑھ »
بنگلادیش نے چیمپئینز ٹرافی اسکواڈ میں شکیب کو نہیں شامل کیابنگلادیش کرکٹ ٹیم نے آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے، جس میں شکیب الحسن کو شامل نہیں کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
بورڈر گواسکر ٹرافی تقریب میں سنیل گواسکر کو نہ بلائے جانے پر تنقیدآسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز کو بورڈر گواسکر ٹرافی دینے کے لیے سنیل گواسکر کو نہیں بلایا گیا تھا۔ ٹرافی سابق آسٹریلوی کپتان ایلن بورڈر نے تھمائی تھی۔ سنیل گواسکر کے سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں موجود ہونے کے باوجود انہیں نہ بلانے پر تنقید ہوئی ہے۔ اب کرکٹ آسٹریلیا نے تسلیم کیا ہے کہ ٹرافی دینے کے وقت دونوں سابق کپتانوں کو موجود ہونا چاہیے تھا۔
مزید پڑھ »
آسٹریلیا نے سڈنی ٹیسٹ میں بھارت کو شکست دے کر بارڈ- گواسکر ٹرافی جیت لیآسٹریلیا نے سڈنی ٹیسٹ میں بھارت کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر بارڈ- گواسکر ٹرافی جیت لی۔ اس سے آسٹریلیا نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئین شپ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا جبکہ بھارت کا خواب ادھورا رہ گیا۔
مزید پڑھ »