ماورا حسین کے نکاح کے جوڑے کی قیمت کیا تھی؟ جان کر حیران رہ جائیں گے

پاکستان خبریں خبریں

ماورا حسین کے نکاح کے جوڑے کی قیمت کیا تھی؟ جان کر حیران رہ جائیں گے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

ماورا نے نکاح کے موقع پر لاہور کے معروف ڈیزائنر کا تیار کردہ لہنگا زیب تن کیا

پاکستان کی معروف اداکارہ ماورا حسین نے حال ہی میں اپنے دیرینہ دوست اور ساتھی اداکار امیر گیلانی کے ساتھ نکاح کیا اور نکاح کے موقع پر اداکارہ نے جو جوڑا پہن رکھا تھا اس کی قیمت جان کر آپ حیران رہ جائیں گے۔

امیر گیلانی اور ماورہ حسین کے نکاح ، مہندی اور بارات کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں، جن میں ماورا کے نکاح کا جوڑا خاص توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ جس کی قیمت مختلف میڈیا رپورٹس کے مطابق 19 لاکھ 50 ہزار پاکستانی روپے ہے۔ دوسری جانب دلہا امیر گیلانی نے اس موقع پر سیاہ رنگ کا لباس منتخب کیا۔ماورا اور امیر کی شادی کی تقریبات کی تصاویر اور ویڈیوز ان کے مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کی جا رہی ہیں اور سوشل میڈیا پر ان کی جوڑی کو خوب سراہا جا رہا ہے۔سلمان خان نے موٹویشنل باتوں کو فضول قرار دے دیامسلمان ہوں مگر گائے کا گوشت نہیں کھاتا، سلمان خان کا انکشافلاہور ہائیکورٹ میں مزید 4 ایڈیشنل ججوں کی تقرری کیلیے نام طلبموسمیاتی تبدیلی کے بحرانوں سے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امیتابھ بچن نے اوشیوارا اپارٹمنٹ فروخت کردیا، قیمت جان کر آپ حیران رہ جائیں گےامیتابھ بچن نے اوشیوارا اپارٹمنٹ فروخت کردیا، قیمت جان کر آپ حیران رہ جائیں گےبگ بی نے اپنا ڈپلیکس اپارٹمنٹ 83 کروڑ میں فروخت کیا ہے
مزید پڑھ »

وینا ملک کی نئی تصاویر نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دیوینا ملک کی نئی تصاویر نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دیدلکش فوٹو شوٹ کو دیکھ کر مداح حیران رہ گئے ہیں اور ان کے حسن کی بھرپور تعریف کر رہے ہیں
مزید پڑھ »

مشکلات حل ہونے میں تھوڑا سا وقت لگتا ہے، علی محمد خانمشکلات حل ہونے میں تھوڑا سا وقت لگتا ہے، علی محمد خانہم توقع کر رہے تھے کہ آج کی میٹنگ میں کمیٹی کے سامنے پی ٹی آئی کے مطالبات باضابطہ رکھے جائیں گے ایسا ہی ہوا، نوید قمر
مزید پڑھ »

ماورا حسین نے نکاح میں اپنی ساس کی شادی میں پہنا دوپٹہماورا حسین نے نکاح میں اپنی ساس کی شادی میں پہنا دوپٹہماورا حسین نے اپنے نکاح اور شادی کی تقریب میں عام عروسی لباس پہنا اور امیر گیلانی کی دادی کا زیور پہنا۔
مزید پڑھ »

کشاizoen کا احتجاج کا اعلان: حکومت پر دباؤ بڑھتا ہےکشاizoen کا احتجاج کا اعلان: حکومت پر دباؤ بڑھتا ہےپاکستان کے تمام کسان اتحاد نے حکومت سے کسانوں کو گندم کی مناسب قیمت دینے کی اپیل کی ہے، ورنہ وہ صوبائی اسمبلیوں کے باہر احتجاج کا اعلان کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »

حسینہ واجد کے قریبی تاجروں کے اکاؤنٹس سے 17 ارب ڈالرز غائب، ملٹری کی مدد سے متعدد بینکس تحویل میں لے لیے گئےحسینہ واجد کے قریبی تاجروں کے اکاؤنٹس سے 17 ارب ڈالرز غائب، ملٹری کی مدد سے متعدد بینکس تحویل میں لے لیے گئےبنگلادیش کے 10 معروف کاروباری اداروں اورسابق وزیراعظم کے رشتےداروں سے تحقیقات کی جائیں گے،گورنرمرکزی بینک
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 00:07:05