امیتابھ بچن نے اوشیوارا اپارٹمنٹ فروخت کردیا، قیمت جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

پاکستان خبریں خبریں

امیتابھ بچن نے اوشیوارا اپارٹمنٹ فروخت کردیا، قیمت جان کر آپ حیران رہ جائیں گے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

بگ بی نے اپنا ڈپلیکس اپارٹمنٹ 83 کروڑ میں فروخت کیا ہے

بالی ووڈ کے لیجنڈری سپر اسٹار امیتابھ بچن نے ممبئی میں موجود اپنا اوشیوارا ڈپلیکس اپارٹمنٹ فروخت کرکے حیرت انگیز منافع حاصل کیا ہے۔

بگ بی نے ڈپلیکس اپارٹمنٹ اپریل 2021 میں صرف 31 کروڑ روپے میں خریدا تھا، جو کہ صرف چار سال بعد 168 فیصد منافع کے ساتھ 83 کروڑ روپے میں فروخت ہوا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شعیب اختر کتنے دولت مند ہیں؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں گےشعیب اختر کتنے دولت مند ہیں؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں گےشعیب اختر نے 1997 سے 2011 تک کرکٹ کے میدان میں راج کیا اور کئی ریکارڈز اپنے نام کیے
مزید پڑھ »

بھارتی بلے باز شبھمن گل کے ساتھ شادی، اداکارہ نے سب سچ بتادیابھارتی بلے باز شبھمن گل کے ساتھ شادی، اداکارہ نے سب سچ بتادیافلم سکندر کا مقدر میں جلوہ گر ہونے والی ردھیما نے افواہوں پر خاموشی توڑ کر ایسی بات کہی کہ سب حیران رہ گئے
مزید پڑھ »

لوئر کرم میں حکومت کا دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کا فیصلہلوئر کرم میں حکومت کا دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کا فیصلہآپریشن کے متاثرین کے لیے ٹل اور ہنگو میں ٹی ڈی پیز کیمپ قائم کیے جائیں گے، ڈپٹی کمشنر نے نوٹیفکیشن جاری کردیا
مزید پڑھ »

وینا ملک کی نئی تصاویر نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دیوینا ملک کی نئی تصاویر نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دیدلکش فوٹو شوٹ کو دیکھ کر مداح حیران رہ گئے ہیں اور ان کے حسن کی بھرپور تعریف کر رہے ہیں
مزید پڑھ »

جاپانی ایئر لائنز کا سائبر حملے کے بعد نظام بحال ہونے کا اعلانجاپانی ایئر لائنز کا سائبر حملے کے بعد نظام بحال ہونے کا اعلاناس سائبر حملے نے ایئر لائن کی ٹکٹوں کی فروخت کو معطل کر دیا تھا
مزید پڑھ »

چھوٹے بچے نے میڈم نورجہاں کی غزل گا کر سب کو حیران کردیا، ویڈیو وائرلچھوٹے بچے نے میڈم نورجہاں کی غزل گا کر سب کو حیران کردیا، ویڈیو وائرلکم سن گلوکار نشانت گپتا کی مہارت سے گائی ہوئی غزل نے سوشل میڈیا صارفین کو مسحور کردیا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-25 03:22:41