بھارتی بلے باز شبھمن گل کے ساتھ شادی، اداکارہ نے سب سچ بتادیا

پاکستان خبریں خبریں

بھارتی بلے باز شبھمن گل کے ساتھ شادی، اداکارہ نے سب سچ بتادیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

فلم سکندر کا مقدر میں جلوہ گر ہونے والی ردھیما نے افواہوں پر خاموشی توڑ کر ایسی بات کہی کہ سب حیران رہ گئے

ممبئی: بھارت کے نوجوان بلے باز شبھمن گل کی سچن ٹنڈولکر کی بیٹی سارہ کے ساتھ تعلقات کے بعد اب ایک اور اداکارہ کے ساتھ ڈیٹنگ کی خبریں سامنے آئی ہیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق سچن ٹنڈولکر کی بیٹی سارہ کے ساتھ تعلقات کے بعد اب شبھمن گل کو ایک اداکارہ کے ساتھ جوڑا جارہا ہے اور دعویٰ ہے کہ دونوں کے درمیان رومانوی تعلقات ہیں۔ اس بار بھارتی کرکٹر کے حوالے سے اطلاعات سامنے آئی کی کہ وہ اور اداکارہ ردھیما پنڈت ڈیٹنگ کررہے ہیں جبکہ اس سے قبل یہ اطلاع بھی سامنے آئی تھی کہ دونوں دسمبر 2024 میں ایک دوسرے سے شادی کرنے والے ہیں۔

فلم سکندر کا مقدر میں جلوہ گر ہونے والی ردھیما نے میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے اس افواہ کے حوالے سے سب کچھ واضح کیا اور سچ پر زور دیتے ہوئے کہا کہ وہ ایک بار بھی شبھمن سے نہیں ملیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ دونوں کے درمیان کچھ بھی نہیں ہے اور نہ ہی معلوم ہے کہ چیزیں یہاں تک کیسے پہنچیں۔ Jan 05, 2025 02:40 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سری دیوی، جس کی کمرے میں آمد پر بالی ووڈ کے اسٹارز احترام میں کھڑے ہو گئےسری دیوی، جس کی کمرے میں آمد پر بالی ووڈ کے اسٹارز احترام میں کھڑے ہو گئےچال باز میں ان کے دوہرے کرداروں نے انہیں بہترین اداکارہ کا فلم فیئر ایوارڈ دلایا
مزید پڑھ »

نشو جی نے داماد پر بیٹی کے ساتھ تعلقات میں کشیدگی کا الزام عائد کردیانشو جی نے داماد پر بیٹی کے ساتھ تعلقات میں کشیدگی کا الزام عائد کردیااداکارہ نے بیٹی کے ساتھ تعلقات کے بارے میں وضاحت پیش کر دی
مزید پڑھ »

ہانیہ عامر کا شاندار ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرلہانیہ عامر کا شاندار ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرلپاکستان کی مشہور اداکارہ ہانیہ عامر نے یشما گل کے ساتھ ایک ڈھولکی کی تقریب میں شاندار ڈانس کیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے ۔
مزید پڑھ »

کوہلی اور کونسٹاس کے درمیان کندھے کا ٹکرکوہلی اور کونسٹاس کے درمیان کندھے کا ٹکربھارتی بلے باز ویرات کوہلی اور آسٹریلیا کے نئے اوپنر سیم کونسٹاس کے درمیان ایک غیر معمولی ٹکر لگی جس کی وجہ سے دونوں کھلاڑیوں میں تڑپ ہوئی۔
مزید پڑھ »

عائشہ خان ہانیہ عامر سے ملائی جانے پر خوشی کا اظہارعائشہ خان ہانیہ عامر سے ملائی جانے پر خوشی کا اظہاربھارتی ٹیلی ویژن کی اداکارہ عائشہ خان نے ہانیہ عامر کے ساتھ موازنہ پر خوشی کا اظہار کیا۔
مزید پڑھ »

شاہ رخ خان کے بیٹے آریان نے سال نو میں اپنی برازیلی گرل فرینڈ کے ساتھ جشن منایاشاہ رخ خان کے بیٹے آریان نے سال نو میں اپنی برازیلی گرل فرینڈ کے ساتھ جشن منایاآریان خان نے سال نو کے جشن میں برازیلی ماڈل اور اداکارہ لریسا بونیسی کے ساتھ شرکت کی جس نے ان کے تعلقات کے بارے میں شائعات کو ہلچل کی.
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-19 13:55:31