بنگلادیش کے 10 معروف کاروباری اداروں اورسابق وزیراعظم کے رشتےداروں سے تحقیقات کی جائیں گے،گورنرمرکزی بینک
حسینہ واجد کے قریبی تاجروں کے اکاؤنٹس سے 17 ارب ڈالرز غائب، ملٹری کی مدد سے متعدد بینکس تحویل میں لے لیے گئےبنگلا دیش کی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے قریبی کاروباری افراد کے اکاؤنٹس سے 17 ارب ڈالرز غائب ہو گئے۔
امریکی میڈیا کو انٹرویو میں بنگلا دیش کے مرکزی بینک کے گورنر احسن منصور نے کہا کہ بینکوں سے نکالے گئے اثاثوں کا سراغ لگانے اور ذمہ داروں کے خلاف قانونی کارروائی کے لیے 11 مشترکہ تحقیقاتی ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں۔ سابق وزیراعظم حسینہ واجد کے قریبی کاروباری افراد کے اکاؤنٹس سے 17 ارب ڈالرز غائب ہونے کے بعد ملٹری انٹیلی جنس ایجنسی کی مدد سے کئی معروف بینکوں کو تحویل میں لے لیا گیا ہے۔ کچھ معاملات میں بینکوں کو بندوق کی نوک پر تحویل میں لینا پڑا جبکہ 6 بینکوں کے اثاثوں کے معیار کا جائزہ لیا جا رہا...
احسن منصور نے مزید کہا کہ تحقیقات میں بنگلا دیش کے 10 معروف کاروباری اداروں کے ساتھ ساتھ معزول سابق رہنما اور ان کے رشتہ داروں کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔رپورٹ کے مطابق بنگلا دیش کے مرکزی بینک کے گورنر حسینہ واجد اور ان کی عوامی لیگ پارٹی کے اقتدار میں رہنے کے 15 سال کے دوران بینکوں سے لیے گئے کم از کم دو ہزار ارب ٹکا کی وصولی کا عمل بھی شروع کر رہے ہیں۔
بنگلا دیش کی حکومت نے برطانیہ کے انٹرنیشنل اینٹی کرپشن کو آرڈینیشن سینٹر اور امریکی محکمہ خزانہ سمیت ملک سے باہر لے جانے والی رقم کا سراغ لگانے اور اسے دوبارہ حاصل کرنے کی کوششوں میں بین الاقوامی مدد حاصل کی ہے۔Jan 25, 2025 02:10 PMبھارت کے 76ویں یوم جمہوریہ پر لندن میں خالصتان کے حامیوں کا عوامی شو، صورت حال کشیدہبرازیل نے شہریوں کی ہتھکڑیوں میں بے دخلی پر ٹرمپ انتظامیہ کو آڑے ہاتھوں لے لیاٹرمپ کے ایک حکم نے ہزاروں افغان شہریوں کی امریکا منتقلی روک دیحسینہ واجد کے قریبی تاجروں کے اکاؤنٹس سے 17...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اڑان پاکستان اہم سنگ میل، 6 ماہ میں اقتصادی اہداف حاصل کر لیں گے، شہباز شریفمعاشی ٹیم کی کاوشوں سے قومی خزانے میں 72 ارب روپے کے محصولات وصول ہوئے، وزیراعظم
مزید پڑھ »
صائم ایوب کو ٹخنے میں فریکچر، کئی ہفتوں کے لیے کرکٹ سے دورپاکستان کے اوپنر صائم ایوب کو جنوبی افریقا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں ٹخنے میں فریکچر کی وجہ سے کئی ہفتوں کے لیے کرکٹ سے دور رہنا پڑے گا۔
مزید پڑھ »
اسرائیل فوجی کو برازیل سے باہر نکالنے میں مدد کرتا ہےایک سابق اسرائیلی فوجی کو برازیل سے باہر نکالنے میں مدد کی گئی ہے جس کے خلاف غाजہ میں جنگ کی جرائم کے الزام میں قانونی کاروائی شروع کی گئی تھی۔
مزید پڑھ »
اُڑان پاکستان: ایک جامع قومی اقتصادی تبدیلی کا منصوبہپاکستان کی حکومت نے ’اُڑان پاکستان‘ کے نام سے ایک اقتصادی منصوبہ لانچ کیا ہے جس میں اقتصادی نمو، برآمدات اور سماجی شعبوں کے لیے بلند اہداف مقرر کیے گئے ہیں۔
مزید پڑھ »
بنگلا دیش؛ سابق وزیر اعظم خالدہ ضیا کرپشن کیس میں بریشیخ حسینہ واجد کے بھارت فرار کے بعد خالدہ ضیا کو جیل سے رہا کردیا گیا تھا
مزید پڑھ »
ٹرمپ کا ٹک ٹاک سے متعلق بڑا اعلان، امریکی صارفین خوشامریکا میں 170 صارفین کے لیے ٹک ٹاک کی سروس استعمال کرنے سے محروم ہوگئے تھے
مزید پڑھ »