ماں کی دعا پر بچے کی ناں ناں ،ویڈیو سوشل میڈیا پر مقبول

پاکستان خبریں خبریں

ماں کی دعا پر بچے کی ناں ناں ،ویڈیو سوشل میڈیا پر مقبول
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

ماں کی دعا پر بچے کی ناں ناں ،ویڈیو سوشل میڈیا پر مقبول ويڈيو لنک: DailyJang

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ماں نے اپنے بچے کو سامنے بیٹھا کر دعا کرنے کےلیے کہا ،بچے نے دعا کےلیے ہاتھ بھی اٹھا رکھےہیں۔

ویڈیو میں ماں دعا کے الفاظ ادا کرتی جاتی ہے اور بچہ انہیں دہراتا جاتا ہے ایک موقع پر ماں کی دعا پر بچہ ناں ناں کرتا ہے اور اس کے آنسو بھی نکل آتے ہیں۔ ماں نے دعا مانگی کہ ’میں دعا کرتا ہوں کہ 15 تاریخ کو ،اسکول کھل جائیں ‘ دعا کے دوران جیسے ہی اسکول کھلنے کی بات آئی، بچے نے ناں ناں کہا اور اس کی آنکھ سے آنسو نکل آئے۔

بچے کی ناں ناں سن کر پیچھے موجود بچوں کی ہنسی نکل گئی،اپنے بیٹے کو روتے اور دوسرے بچوں کو ہنستا دیکھ کر ماں نے ہنسنے والے انداز میں سب کو چپ کرنے کا حکم دیا اور ساتھ ہی بچے سے استفار کیا کہ ’تم نہیں چاہتے کہ اسکول کھلیں؟‘

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیرِ اعلیٰ سندھ کی نااہلی کی درخواست پر فریقین کو نوٹسوزیرِ اعلیٰ سندھ کی نااہلی کی درخواست پر فریقین کو نوٹسسندھ ہائی کورٹ نے وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو تاحیات نا اہل قرار دینے کے لیے درخواست کی سماعت کرتے ہوئے فوری سماعت کی استدعا پر فریقین کو نوٹس جاری کر دیا۔
مزید پڑھ »

کورونا کی پہلی ویکسین صرف 3 دن کی دوری پر سب سے بڑی خوشخبری آگئیکورونا کی پہلی ویکسین صرف 3 دن کی دوری پر سب سے بڑی خوشخبری آگئیماسکو (ڈیلی پاکستان آن لائن) روس نے دنیا کی پہلی کورونا ویکسین رجسٹرڈ کرانے کی تیاری کرلی، روس میں تیار ہونے والی ویکسین 12 اگست کو رجسٹرڈ کی جائے گی۔ غیر
مزید پڑھ »

وسیم اکرم کی اظہر علی کی کپتانی پر تنقیدوسیم اکرم کی اظہر علی کی کپتانی پر تنقیدمانچسٹر ٹیسٹ میں شکست کے بعد سابق کپتان وسیم اکرم نے کپتان اظہر علی پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اظہرعلی کو کئی مواقع ملے لیکن وہ فائدہ نہیں اٹھا سکے، شکست سے شائقین کرکٹ اور پاکستان ٹیم کو تکلیف ہوئی ہوگی ۔
مزید پڑھ »

بٹلر کی نصف سینچری، انگلینڈ کامیابی کی شاہراہ پر گامزن - BBC News اردوبٹلر کی نصف سینچری، انگلینڈ کامیابی کی شاہراہ پر گامزن - BBC News اردوپاکستان اور انگلینڈ کے درمیان مانچسٹر میں جاری پہلے ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن کا کھیل شروع ہو گیا ہے جہاں پاکستان کی دوسری اننگز 169 رنز پر ختم ہو گئی ہے اور انگلینڈ کو جیت کے لیے 277 رنز کا ہدف ملا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 16:56:51