وسیم اکرم کی اظہر علی کی کپتانی پر تنقید تفصیلات جانئے: DailyJang
سابق کپتان وسیم اکرم نے پہلے ٹیسٹ میں شکست پر کپتان اظہرعلی کو تنقیدکا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ہار جیت کھیل کا حصہ ہے لیکن ہمارے کپتان نے موقع کھو دیا ۔
انہوں نے کہا کہ جہاں تک اظہرعلی کی کپتانی کا تعلق ہے انہیں کئی مواقع ملے لیکن وہ فائدہ نہ اٹھاسکے، جب کرس ووکس بیٹنگ کے لیے آئے تو انہیں سیٹ ہونے دیا گیا نہ باؤنسرز نہ شارٹ بالزکرائے گئے جس کی وجہ سے پارٹنرشپ لگ گئی توکچھ بھی کارآمد نہ رہا اور میچ ہاتھ سے نکل گیا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم قدرتی صلاحیتیوں، غیریقینی اور اٹیک کا نام ہے، ہم کاؤنٹی بولرز نہیں ہیں جو آئیں اور سارا دن لائن اینڈ لینتھ پر بولنگ کریں۔
وسیم اکرم نے کہا کہ 17 سالہ نسیم شاہ کی اسپیڈ 90 میل فی گھنٹہ اور 20 سالہ شاہین آفریدی کی 88 میل فی گھنٹہ ہے ، صورتحال کچھ بھی ہو انہیں اٹھارہ بیس اوورز کرنے چاہئیں تھے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
فاروق ستار نے وسیم اختر کے دورکو ناکام ترین قراردیا
مزید پڑھ »
اظہر علی کا کپتانی کو ہار کی وجہ تسلیم کرنے سے انکار - ایکسپریس اردوبطور ٹیم اچھا پرفارم نہ کر سکے،ریورس سوئنگ نہ ہونے پر حیران ہوں،کپتان
مزید پڑھ »
پاکستان کی بیٹنگ مشکل میں، تین وکٹیں گِر گئیں - BBC News اردوپاکستان کے خلاف مانچسٹر کے میدان اولڈ ٹریفرڈ میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز انگلینڈ کی ٹیم 219 پر آل آؤٹ ہوگئی ہے۔ یاسر شاہ نے چار وکٹیں حاصل کی ہیں۔
مزید پڑھ »
۔۔۔اور اظہر علی کی جیب بھی خالی تھی - BBC News اردوجوں جوں کھیل آگے بڑھا، یہ واضح ہوتا گیا کہ اظہر علی اپنی جیب میں صرف ایک ہی پلان لے کر آئے تھے، جب ایک غیر متوقع پارٹنرشپ لگی اور کنڈیشنز بھی اچانک انگلینڈ کے حق میں ہو گئیں۔
مزید پڑھ »