ماں کا ہولناک اقدام، کمسن بیٹے کو قتل کر کے لاش پکا کر کھا گئی arynewsurdu
مصر کے ایک گاؤں میں دل دہلا دینے والا واقعہ سامنے آیا جب ایک ذہنی مریض ماں نے اپنے بچے کو ذبح کر کے اس کی لاش کو پکا کر کچھ حصے کھا لیے۔
مصر کے ابو شلبی گاؤں میں ماں نے اپنے 5 سالہ بچے کو قتل کیا اور پھر اس کی لاش کو پکایا اور اس کے کچھ حصے کھا گئی۔ رپورٹس کے مطابق 30 سالہ مشتبہ خاتون نے اعتراف کیا کہ اس نے یہ گھناؤنا جرم اس وقت کیا جب وہ ہوش کھو بیٹھی تھی۔ ملزمہ کا کہنا ہے کہ وہ مرگی اور کئی دیگر نفسیاتی امراض میں مبتلا تھی، اپنے بچے کے بارے میں پریشان تھی اور اسے دوبارہ اپنے پیٹ میں ڈالنا چاہتی تھی۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق خاتون تقریباً 3 سال سے اپنے شوہر سے الگ تھی اور وہ گاؤں میں اپنے ہی گھر میں اپنے بیٹے کے ساتھ اکیلی رہ رہی تھی، کیس کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ماں اپنے بچے کو ذبح کر کے اس کی لاش پکا کر کھا گئیمصر کے ایک گاؤں میں دل دہلا دینے والا واقعہ دیکھنے میں آیا، جہاں ایک ذہنی مریض ماں نے اپنے بچے کو ذبح کر کے اس کی لاش کو پکا کر کھا لیا۔ گورنری شرقیہ میں واقع
مزید پڑھ »
ثاقب نثار نے اپنے بیٹے کی آڈیو کو درست تسلیم کر لیاثاقب نثار نے کہا ہے کہ اگر انہوں نے ٹکٹ کےلیے کسی کی سفارش کر دی تو کسی کو کیا مسئلہ ہے؟ تفصیلات: DailyJang SaqibNisar
مزید پڑھ »
سوڈان سے 149 پاکستانی بحفاظت کراچی پہنچ گئےسوڈان سے 149 پاکستانی بحفاظت کراچی پہنچ گئے Detail News: pakistan Karachi Pakistani GovtofPakistan Sudan ArmyClash CivilWar ForeignNationals LeaveSudan USA France Germany Italy Egypt Russia SaudiArabia SudanPMO
مزید پڑھ »
افغانستان میں زمین کا تنازع؛ کراچی سے اغوا بچی کو قتل کردیا گیا - ایکسپریس اردوکراچی سے اغوا کی جانے والی معصوم بچی کو لاہور میں قتل کر کے دفنا دیا گیا۔
مزید پڑھ »