عمرکوٹ (سید ریحان شبیر) حکومت پاکستان کی جانب سے ماہ رمضان المبارک میں نماز تراویح کی مشروط اجازت کےبعد عمرکوٹ اور اسکے گردونواح میں آمد رمضان کے
استقبال کی تیاریاں شروع کردی گئیں اور حکومت کی واضح ہدایات اور بیس نکات کی روشنی میں انتظامات شروع ۔
اس سلسلے میں عمرکوٹ سٹی کی مین مدینہ مسجد کے خطیب و پیش امام مفتی حماد اللہ نے میڈیا کے نمائندوں کو بتایا کہ مدینہ مسجد کی انتظامیہ نے صدر مملکت اسلامی جمہوریہ پاکستان کے اور پاکستان بھر کے تمام مکاتب فکر کے مکمل اتفاق رائے سے پیش کردہ بیس نکات کی روشنی میں ہم نے مسجد سے قالین اور چٹائی فراشی وغیرہ ہٹا دی گئی ہے اور مسجد میں صفائی ستھرائی کا خصوصی اہتمام کیا جارہاہے روزانہ کی بنیاد پر مسجد کےصحن نماز کی ادائیگی کےفرش کو کلورین اور دیگر جراثیم کش ادویات سے دھلائی کی جاری ہے اور نمازیوں کو خصوصی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 66 پیسے کمی، خام تیل کے نرخوں میں اضافہ
مزید پڑھ »
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ - ایکسپریس اردوملک میں ڈالر سمیت دیگر غیرملکی کرنسیوں کی ڈیمانڈ ختم ہوگئی ہے، ماہرین
مزید پڑھ »
تیل کی قیمتوں میں کمی: کس کی جیت، کس کی ہار؟تیل کی قیمتوں میں کمی عموماً ایسی اقوام کے لیے خوشی کی نوید لے کر آتی ہے جہاں اس کا استعمال بکثرت ہوتا ہے مگر دوسری جانب تیل پیدا کرنے والے ممالک کے لیے خام تیل کی قیمت میں کمی لاکھوں افراد کے لیے تباہی کی عندیہ لاتی ہے۔
مزید پڑھ »