متحدہ عرب امارات کا سندھ کے سیلاب متاثرین کیلئے بڑا فیصلہ ARYNewsUrdu
ملاقات میں دوطرفہ تعلقات کو مضبوط تر کرنے اور یو اے ای کے ساتھ تجارت کو مزید فروغ دینے پر اتفاق کیا گیا۔
متاثرین کی بحالی کیلئے گھروں کی تعمیر کے حوالے سے منصوبے کو بہت جلد حتمی شکل دیے جانے پر بھی اتفاق کیا گیا۔ بخیت عتیق الرومیتی کا کہنا تھا کہ اماراتی حکومت اور یو اے ای ہلال احمر شب و روز سندھ سمیت پاکستان بھر میں سیلاب متاثرین کی امداد میں مصروف عمل ہے۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ متحدہ عرب امارات کے ساتھ پاکستان کے تعلقات شہید ذوالفقار علی بھٹو کے زمانے سے ہی مثالی ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعظم سے متحدہ عرب امارات کے سرمایہ کاروں کے وفد کی ملاقاتوزیراعظم سے متحدہ عرب امارات کے سرمایہ کاروں کے وفد کی ملاقات Read News uaeembassyisb mohapuae UAE PMShahbazSharif Islamabad PMLN CMShehbaz ForeignOfficePk
مزید پڑھ »
سربراہ پاک فضائیہ سے متحدہ عرب امارات کے سفیر کی ملاقات,باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیالسربراہ پاک فضائیہ سے متحدہ عرب امارات کے سفیر کی ملاقات,باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال Pakistan AirForce AirChief UAE UAEmediaoffice UAENews DGPR_PAF OfficialDGISPR GovtofPakistan
مزید پڑھ »
دبئی میں چاند زمین پر آجائے گامتحدہ عرب امارات پہلے ہی بہت سی انوکھی اور حیران کن عمارات تعمیر کرچکا ہے اور اب وہ چاند جیسی عمارت تعمیر کرنے جارہا ہے۔
مزید پڑھ »
سعودی عرب: خواتین ٹیچرز کے لیے اہم اقدامسعودی عرب میں خواتین ٹیچرز کو بھی پرائمری کے طلبا کو پڑھانے کی اجازت دے دی گئی، فیصلہ طلبہ اور طالبات کے وسیع تر مفاد میں کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
عرب لیگ کا تاریخی لمحہ، بشارالاسد شرکت کیلیے پہنچ گئے -شام کے صدربشارالاسد عرب لیگ کے سربراہی اجلاس میں شرکت کیلئے سعودی عرب پہنچ گئے۔ سعودی میڈیا کے مطابق شام میں 2011 میں خانہ جنگی کے آغاز کے بعد بشارالاسد کا یہ سعودی عرب کا پہلا دورہ ہے۔ مظاہرین کےخلاف کریک ڈاؤن نہ روکنے پر شام کی عرب لیگ سے رکنیت معطل کی گئی تھی۔ […]
مزید پڑھ »
شامی صدر بشار الاسد سعودی عرب پہنچ گئےبارہ سال بعد عرب لیگ میں شام کے دوبارہ شامل ہونے پر شامی صدر بشار الاسد عرب لیگ کے اجلاس میں شرکت کرنے سعودی عرب پہنچ گئے۔ DailyJang
مزید پڑھ »