مسودے کے مطابق چیف جسٹس کی تقرری، آئینی بینچ، آرٹیکل 63 اے اور چیف الیکشن کمشنر سے متعلق تجاویز دی گئی ہیں
محکمہ موسمیات کی مون سون بارشوں پر تفصیلی رپورٹ جاریراولپنڈی میں منشیات فروشوں کی فائرنگ سے کانسٹیبل شہیدیحییٰ السنوار کی شہادت؛ حزب اللہ کا بڑا اعلان سامنے آگیاSPARK x Transformers: ٹیکنو کی جانب سے ناقابل یقین قیمت پر ایک شاندار فونطالبہ سے مبینہ زیادتی کیس، غلط معلومات پھیلانے والوں کا ڈیٹا اکٹھا کرنے کا فیصلہخصوصی پارلیمانیں کمیٹی نے مجوزہ 26نکاتی آئینی ترمیم کا مسودہ منظور کرلیا، جس کے بعد مسودہ بھی سامنے آگیا ہے، جس میں آئینی بنیچ کی تشکیل اور چیف جسٹس کی تقرری کے طریقہ کار سمیت سپریم...
مسودے کے مطابق سپریم کورٹ میں آئینی بینچ تشکیل دیا جائے گا، آئینی بینچ کے ججوں کی تقرری جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کرے گا تاہم آئینی بینچ میں تمام صوبوں سے برابر ججوں کی تعیناتی ہوگی۔ تجویز دی گئی ہے کہ چیف جسٹس کا تقرر خصوصی پارلیمانی کمیٹی کرے گی، خصوصی کمیٹی 12 اراکین پارلیمنٹ پر مشتمل ہو گی، جس میں 8 ارکان قومی اسمبلی اور چار ارکان سینیٹ سے لیے جائیں گے، خصوصی پارلیمانی کمیٹی سپریم کورٹ کے سینئر ترین تین ججوں میں سے ایک جج کو بطور چیف جسٹس تقرر کرے گی اور چیف جسٹس تعیناتی کمیٹی کا اجلاس ان کیمرہ ہوگا۔
سپریم کورٹ میں ججوں کی تقرری سے متعلق جوڈیشل کمیشن میں 4 اراکین پارلیمنٹ بھی شامل ہوں گے، جن میں دو اراکین قومی اسمبلی اور دو سینیٹ سے لیے جائیں گے، دو حکومت اور دو اپوزیشن ارکان کمیٹی کا حصہ ہوں گے، حکومت کی طرف سے ایک سینیٹر اور ایک رکن قومی اسمبلی کا نام وزیر اعظم تجویز کرے گا جبکہ اپوزیشن کی طرف سے دو نام اپوزیشن لیڈر تجویز کریں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
صدر مملکت نے قومی اسمبلی، سینیٹ کے علیحدہ علیحدہ اجلاس طلب کر لیےاجلاس میں 26ویں آئینی ترمیم کا مسودہ پیش کیے جانے کا امکان
مزید پڑھ »
مجوزہ 26 ویں آئینی ترمیم پر حکومتی مسودے کے نکات سامنے آگئےحکومت کا مجوزہ آئینی ترمیمی مسودہ 12 صفحات اور 24 نکات پر مشتمل ہے
مزید پڑھ »
وفاقی و صوبائی آئینی عدالتوں کا قیام، پیپلزپارٹی کا آئینی ترامیم کا مسودہ سامنے آگیاپیپلز پارٹی نے اپنے مسودے میں آئین کے آرٹیکل 175 اے اور 199 میں ترامیم تجویز کی ہیں
مزید پڑھ »
چاہتے ہیں ادارے دائرہ اختیار میں کام کریں، یہ حکومت چلتی دکھائی نہیں دے رہی: فضل الرحمانمجوزہ حکومتی آئینی ترامیم کا مقصد صرف حکومت کو تحفظ دینا تھا، بلاول سے طے ہوا تھا کہ ہم دونوں ہی اپنا اپنا مسودہ تیار کریں گے: مولانا فضل الرحمان
مزید پڑھ »
’درخواستوں میں آئینی سوالات ہیں‘، مجوزہ آئینی ترمیم کیخلاف درخواستوں پر لارجر بینچ بنانے کا فیصلہپشاور ہائیکورٹ نے تین صفحات پرمشتمل تحریری حکم نامہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ آئینی ترامیم کے خلاف دائر درخواستیں لارجر بینچ سنےگا
مزید پڑھ »
ڈاکٹر ذاکر نائیک، بلاول اور مریم نوازڈاکٹر ذاکر نائیک اور 26ویں آئینی ترمیم کا آپس میں کوئی تعلق نہیں لیکن یہ دونوں...
مزید پڑھ »