محبت کی تلاش میں کراچی آنے والی خاتون فلاحی ادارے کے ہیڈ آفس منتقل، صبح اہم پریس کانفرنس کریں گی

پاکستان خبریں خبریں

محبت کی تلاش میں کراچی آنے والی خاتون فلاحی ادارے کے ہیڈ آفس منتقل، صبح اہم پریس کانفرنس کریں گی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

خاتون کو علیحدہ کمرے میں رکھا گیا ہے، سیکیورٹی کیلیے پولیس بھی موجود

محبت کی تلاش میں کراچی آنے والی خاتون فلاحی ادارے کے ہیڈ آفس منتقل، صبح اہم پریس کانفرنس کریں گیاپنی محبت کی تلاش میں شادی کیلیے کراچی آنے والی امریکی خاتون کو فلاحی ادارے کے مرکزی دفتر منتقل کردیا گیا ہے جہاں ول صبح دس بجے پریس کانفرنس کریں گی۔

تفصیلات کے مطابق گارڈن ویسٹ کے رہائشی ندال احمد میمن کی محبت میں گرفتار ہو کر اس سے شادی کی خواہش لیے امریکا سے آنے والی خاتون کو نرسری سے صدر کے ہوٹل لیجایا گیا تھا۔ جسے بعدازاں پولیس نے شارع فیصل ایف ٹی سی فلائی اوور سے ملحقہ لائنز ایریا میں قائم چھیپا ہیڈ آفس منتقل کر دیا۔ چھیپا حکام کا کہنا ہے کہ امریکی خاتون کو کھانا اور رہائش کے لیے علیحدہ سے کمرہ فراہم کر دیا گیا ہے جبکہ وہ ذہنی دباؤ کا شکار ہے اور وہ کسی سے بات چیت نہیں کر رہی۔

چھیپا فاؤنڈیشن کے ترجمان شاہد چوہدری کے مطابق امریکی خاتون کے حوالے سے آج بروز جمعہ 31 جنوری صبح 10 بجے چھیپا فاؤنڈیشن کے سربراہ رمضان چھیپا کے ساتھ پریس کانفرنس کریں گی۔پاکستانی نوجوان کی محبت میں گرفتار امریکی خاتون کی رات بھر ایک ہی رٹ، میرے شوہر ندال کو بلوا دو !Jan 29, 2025 01:25 PMپاکستانی نوجوان کی محبت میں گرفتار امریکی خاتون کی رات بھر ایک ہی رٹ، میرے شوہر ندال کو بلوا دو !محبت کی خاطر کراچی آنے والی امریکی خاتون نفسیاتی قرار، کوئی فلاحی ادارہ رکھنے کو تیار نہیںکراچی: اسٹار گیٹ کے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025: کپتانوں کی پریس کانفرنس منسوخآئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025: کپتانوں کی پریس کانفرنس منسوخآئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 میں شرکت کے لیے آنے والی ٹیموں کی تاخیر کے باعث کپتانوں کی پریس کانفرنس منسوخ کر دی گئی۔
مزید پڑھ »

کراچی پولیس چیف نے 15 تھانوں میں تعینات ہیڈ محرروں کو عہدوں سے ہٹا دیاکراچی پولیس چیف نے 15 تھانوں میں تعینات ہیڈ محرروں کو عہدوں سے ہٹا دیاعہدوں سے ہٹائے گئے ہیڈ محرروں کو جمعرات 9 جنوری کراچی پولیس آفس (کے پی او) رپورٹ کرنے کی ہدایت
مزید پڑھ »

کراچی میں خلع کے مقدمات میں اضافہ، شادی اور خاندان کے نظام کو بچانا ہمارے ہر کی ذمہ داریکراچی میں خلع کے مقدمات میں اضافہ، شادی اور خاندان کے نظام کو بچانا ہمارے ہر کی ذمہ داریکراچی میں گزشتہ چار سال میں خلع کے مقدمات کی تعداد میں تیزی سے اضافہ دیکھنے میں آیا ہے اور یہ معاشرے کے لیے ایک اہم چیلنج بن گیا ہے۔
مزید پڑھ »

محمود خان اچکزئی کے خلاف حکمران جماعت کے سینئر رہنما کا سخت بیانمحمود خان اچکزئی کے خلاف حکمران جماعت کے سینئر رہنما کا سخت بیانمسلم لیگ(ن) کے سینئر رہنما نے محمود خان اچکزئی کو سخت جواب ان کی پریس کانفرنس کے ردعمل میں دیا
مزید پڑھ »

احسن اقبال اور ناصر حسین شاہ کی مشترکہ پریس کانفرنساحسن اقبال اور ناصر حسین شاہ کی مشترکہ پریس کانفرنسفيدرل منیstrar فار پلानنگ اینڈ ڈویلپمنٹ احسن اقبال اور سندھ منیstrar فار پلानنگ اینڈ ڈویلپمنٹ ناصر حسین شاہ نے پیر کو کراچی میں اک مشترکہ پریس کانفرنس کی۔
مزید پڑھ »

بھارتی کپتان روہت شرما کا چیمپئنز ٹرافی سے قبل پاکستان آنے کا امکانبھارتی کپتان روہت شرما کا چیمپئنز ٹرافی سے قبل پاکستان آنے کا امکانروہت شرما چیمپئنز ٹرافی کے فوٹوشوٹ اور کپتانوں کی مشترکہ پریس کانفرنس میں شرکت کے لیے پاکستان آسکتے ہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-17 20:50:50