مسلم لیگ(ن) کے سینئر رہنما نے محمود خان اچکزئی کو سخت جواب ان کی پریس کانفرنس کے ردعمل میں دیا
مسلم لیگ کے سینئر رہنما نے محمود خان اچکزئی کو سخت جواب ان کی پریس کانفرنس کے ردعمل میں دیاحکمراں جماعت پاکستان مسلم لیگ کے سینئر رہنما حنیف عباسی نے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی اور تحریک تحفظ آئین کے سربراہ محمود خان اچکزئی کے بیان پر سخت ردعمل دیتے ہوئے ان پر الزامات عائد کردیے ہیں۔
مسلم لیگ کے سینئر رہنما حنیف عباسی نے کہا کہ محمود خان اچکزئی ملک دشمن ایجنڈے پر کاربند ہیں، ایسے وقت میں جب مغربی سرحد پر پاکستان نے دراندازی کا منہ توڑ جواب دیا ہے محمود خان دراندازی کرنے والوں کی ہمدردی میں بات کر رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ اس عمر میں اتنا جھوٹ بولتے ہوئے یہ شرماتے بھی نہیں، شہباز شریف کی اپنے بھائی سے وفاداری پر بات کرنے سے پہلے محمود خان اپنے گریبان میں جھانکیں۔
حنیف عباسی نے کہا کہ تاریخ گواہ ہے کہ مشرف کی وزیراعظم بننے کی پیش کش کو شہباز شریف نے ٹھکرا دیا تھا۔انہوں نے کہا کہ اپنے بھائی کا ہر مشکل وقت میں ساتھ دینے والے شہباز شریف نے قید و بند کی صعوبتیں برداشت کیں جبکہ محمود خان منافقت کی سیاست کرتے رہے، جھوٹ اور مکر ان کا وطیرہ بن چکا ہے۔محمود خان اچکزئی نے مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ اور سینیٹر علامہ راجا ناصر عباس جعفری کے ہمراہ پریس کانفرنسمحمود خان اچکزئی نے کہا تھا کہ شہباز شریف کی جعلی حکومت ملک کو جان بوجھ کر خانہ جنگی کی طرف لے جا رہی ہے،...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی ٹی آئی نے سول نافرمانی کی کال مؤخر کیپی ٹی آئی کے سینئر رہنما لطیف کھوسہ نے محمود خان اچکزئی، اختر مینگل اوردیگر کے مشورے پر سول نافرمانی تحریک کی کال مؤخر کرنے کا اعلان کیا ہے۔
مزید پڑھ »
اچکزئی کی پی ٹی آئی سے سول نافرمانی کی تحریک مؤخر کرنے کی اپیلبات چیت سے مسائل کا حل نکلے تو اس سے اچھی کوئی اور بات نہیں ہے: سربراہ پی کے میپ محمود خان اچکزئی
مزید پڑھ »
ناصر ادیب کا ریما کے مخصوص ایریا سےتعلق کے بیان پر عمران عباس کا سخت ردعملناصر ادیب نے ایک انٹرویو میں ریما خان کو کاسٹ نہ کرنے کی وجہ بیان کی تھی، جس پر سوشل میڈیا پر غم و غصے کی لہر دوڑ گئی
مزید پڑھ »
انتشاری ٹولہ پاکستانی مصنوعات کے بائیکاٹ کا کہتا ہے مگر فلسطین کے معاملے پر نہیں بولتا، عطا تارڑصحافیوں کے خلاف پر سخت کارروائی ہوگی، علماء کرام خودچاہتے ہیں مدارس کا انتظام وزارت تعلیم کے تحت رہے، وزارت اطلاعات
مزید پڑھ »
آزاد کشمیر کی سول سوسائٹی کا مثبت کردارکمیٹی کے رہنما کا کہنا ہے کہ آزاد کشمیر کی حکومت نے اس ہڑتال کے خلاف طاقت کو استعمال کیا۔
مزید پڑھ »
طیارہ حادثے پر روس کی معذرت کے بعد آذربائیجان کے صدر کا سخت جوابی بیانآذربائیجان کے صدر الہام علیوف نے روس کے چند حلقوں کے بیانیے پر افسوس کا اظہار بھی کیا
مزید پڑھ »