محمد عباس کو کیوں نہیں کھلایا؟ وقار یونس نے وجہ بتادی مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
وقار یونس نے بولرز کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ کسی بھی بولنگ لائن کوسیٹ ہونے میں وقت لگتاہے، جب آسٹریلیا یواےای آتی ہےتوانہیں بھی اسپن کے خلاف مشکل ہوتی ہے۔بولنگ کوچ نے کہا کہ سیریزمیں دوٹیسٹ میچ کم ہی، پہلا ہارنےکےبعدکم بیک کرنابہت مشکل ہوجاتاہے،نسیم شاہ ایک اچھا بولر ہے اسےاحتیاط سےکھلاناہوگا۔
واضح رہے کہ آسٹریلیا کی مضبوط بیٹنگ لائن کا مقابلہ کرنے کے لیے سینئرز کی جگہ نئے بولرز کو موقع دینے پر ٹیم مینجمنٹ پر کڑی تنقید کی جارہی ہےخاص طور پر محمد عباس کو فائنل الیون کا حصہ نہ بنانے پر ماہرین کرکٹ ہیڈکوچ اور کپتان کو آڑے ہاتھوں لے رہے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چین کے ساتھ پاکستان کے تعلقات کسی کے خلاف نہیں ہیں: اسد عمرچین کے ساتھ پاکستان کے تعلقات کسی کے خلاف نہیں ہیں: اسد عمر AsadUmar PressConference Pakistan China pid_gov MoIB_Official Asad_Umar PTIofficial
مزید پڑھ »
سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری ہونے کے باوجود نہیں لایا گیا، مریم اورنگزیباسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری ہونے کے باوجود نہیں لایا گیا۔ پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا میڈیا
مزید پڑھ »
یمن، اقوام متحدہ کے مرکز کے قریب لبنانی حزب اللہ کے عناصر کی موجودگی کا انکشافیمن، اقوام متحدہ کے مرکز کے قریب لبنانی حزب اللہ کے عناصر کی موجودگی کا انکشاف Yemen Hezbollah UN Lebanese Presence
مزید پڑھ »
پہلا ٹیسٹ؛ آسٹریلیا کے خلاف پاکستان کے سر پر شکست کے بادل منڈلانے لگے - ایکسپریس اردوآسٹریلیا نے پہلی اننگز میں پاکستان کے خلاف 340 رنز کی برتری حاصل کرلی جب کہ کھیل ختم ہونے میں 2 روز باقی ہیں
مزید پڑھ »
اختلافات کے باعث پاکستان کرکٹ بورڈ کے سی او او محمد سبحان مستعفیبورڈ کے بڑوں میں اختلافات۔۔۔ بڑا استعفیٰ آگیا۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates PCB
مزید پڑھ »
ڈان کے ایڈیٹر ظفر عباس کو پریس فریڈم ایوارڈ سے نواز دیا گیا - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »