یہ واقعہ ارجن کپور کی آنے والی فلم ’میرے ہسبینڈ کی بیوی‘ کی پروموشن کے دوران پیش آیا
حال ہی میں ایک تقریب کے دوران ارجن کپور اس وقت مشکل صورتحال سے دوچار ہوئے جب ایک مداح نے بلند آواز میں ان کی سابقہ گرل فرینڈ ملائیکہ اروڑا کا نام لیا۔
اس واقعے کے بعد وہاں موجود لوگ ارجن کی طرف متوجہ ہوگئے تاہم ساتھی اداکارہ اداکارائیں بھومی پڈنیکر اور رکول پریت سنگھ نے ہنس کر ماحول کو نارمل کرنے کی کوشش کی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ ارجن کپور خوشگوار موڈ میں فلم کی تشہیر میں مصروف تھے تاہم اچانک ایک مداح نے زور سے ملائیکہ اروڑا کا نام پکارا، جس پر ارجن کی مسکراہٹ غائب ہوگئی اور وہ خاموشی سے اس مداح کی طرف دیکھنے لگے بظاہر ارجن غصے میں لگ رہے تھے تاہم جواب دینے سے گریز...
، یہ فلم 21 فروری کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ یاد رہے کہ ارجن کپور اور ملائیکہ اروڑا 2016 سے ایک دوسرے کے ساتھ تعلق میں تھے، تاہم گزشتہ سال ان دونوں نے راہیں جدا کرلیں تھیں۔ہفتے تک یرغمالی رہا نہ کیے تو جنگ بندی ختم اور صرف تباہی ہوگی؛ ٹرمپ کی حماس کو آخری مہلتکپل شرما اور سنیل گروور کی لڑائی: دونوں کو کتنا مالی نقصان ہوا؟ ساتھی اداکار نے حقیقت بتادیبھارتی اداکارہ کو جم میں وزن اٹھانا مہنگا پڑ گیا، دو ماہ بستر سے ہل بھی نہ سکیںفلم "الفا" کے لیے عالیہ بھٹ کی ٹریننگ ویڈیو نے دھوم مچادیراولپنڈی؛ 5 سالہ جڑواں بہن بھائی کو اغواء کی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی کے نوجوان نے امریکی خاتون کو کیوں ٹھکرایا؟ علی گل پیر نے وجہ بتادیامریکی خاتون کےلیے علی گل پیر کے ردعمل کی ویڈیو وائرل ہوگئی
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کے جنید اکبر بلا مقابلہ چیئرمین پی اے سی منتخبپی ٹی آئی نے پینل سے شیخ وقاص اکرم کا نام نکال دیا، جنید اکبر کے نام پر اتفاق ہوگیا
مزید پڑھ »
ہانیہ عامر نے بھارتی اداکارہ کے ڈانس چیلنج کا نٹ کھٹ انداز میں شرارتی جواب دیاپاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر نے بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کے ڈانس چیلنج کا نٹ کھٹ سا شرارتی جواب دیا ہے، جس کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے۔
مزید پڑھ »
سینیٹ کمیٹی میں ٹرمپ کے خلاف قرارداد لانا چاہتے ہیں عرفان صدیقیسینیٹ کمیٹی برائے امور خارجہ کے اجلاس میں سینیٹر عرفان صدیقی نے ٹرمپ کے خلاف قرارداد لینے کا اعلان کیا جس پر کمیٹی زعفران زار بن گئی۔
مزید پڑھ »
ٹرمپ کے ایگزیکٹو آرڈرز عالمی تناظر میںٹرمپ نے کیپیٹل ہل پر حملے میں ملوث افراد کے لیے عام معافی کا اعلان کیا۔
مزید پڑھ »
کنسرٹ میں خاتون کو بوسہ؛ ابھیجیت نے اُدت نارائن کو ’’کھلاڑی‘‘ قرار دے دیااُدت نارائن کنسرٹ کے دوران خاتون کا بوسہ لینے پر تنقید کا نشانہ بن رہے ہیں
مزید پڑھ »