صدارتی آرڈیننس میں سوسائٹی رجسٹریشن کے سیکشن5، 6 اور7 میں ترمیم کی گئی ہے
وزیراعظم شہباز شریف کی تجویز پر صدر مملکت آصف علی زرداری نے مدارس کی رجسٹریشن سے متعلق ترمیمی آرڈیننس جا ری کر دیا جبکہ اس سے قبل رجسٹریشن کے حوالے سے سوسائٹیز ایکٹ 2024 جاری کردیا گیا تھا۔
ترمیمی آرڈیننس کے مطابق تمام مدارس کو مالی وسائل کے آڈٹ کرنے کے پابند ہوں گے اور وزارت تعلیم کے ماتحت دینی مدارس کو دوبارہ رجسٹریشن کی ضرورت نہیں ہوگی۔ قبل ازیں صدر مملکت نے مدارس کی رجسٹریشن سے متعلق سوسائٹیز ایکٹ 2024 پر دستخط کردیے تھے اور بعد ازاں گزٹ نوٹیفکیشن کے تحت اس کی تفصیلات بھی جاری کردی گئی تھیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مدارس رجسٹریشن بل پر صدر مملکت کے اعتراضات کی تفصیل سامنے آگئیصدر مملکت کا مدارس کی رجسٹریشن کے حوالے سے پہلے سے موجود قوانین کا حوالہ
مزید پڑھ »
ایم کیو ایم نے مدارس رجسٹریشن ایکٹ پر مذاکرات کیلئے مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کیمتحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) نے مدارس رجسٹریشن ایکٹ پر رضامند کرنے کیلئے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی۔
مزید پڑھ »
مدارس کی رجسٹریشن کا بل قانون بن گیا ہےپاکستان علما کونسل کے چیئرمین حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ صدر مملکت آصف علی زرداری کی جانب سے سوسائٹی رجسٹریشن ایکٹ 2024 پر دستخط کے بعد مدارس کی رجسٹریشن کا مسئلہ حل ہوگیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مدارس وزارت تعلیم اور سوسائٹیز ایکٹ دونوں میں رجسٹر ہوسکتے ہیں، حکومت نے مدارس کی آزادی، خود مختاری میں کوئی مداخلت نہیں کی۔ صدر پاکستان کے دستخط کے بعد دینی مدارس کی رجسٹریشن کا بل قانون بن گیا ہے: اعلامیہ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ
مزید پڑھ »
مدارس کی رجسٹریشن اور ٹیکس بل پر سینیٹ میں بحثسینیٹ میں مدارس کی رجسٹریشن سے متعلق تفصیلات پیش کی گئیں اور 598 مدارس کو 1196 اساتذہ فراہم کرنے کا اعلان کیا گیا۔
مزید پڑھ »
15 میں سے 10 وفاق ہائے مدارس نے رجسٹریشن بل پر تحفظات کا اظہار کیا، خالد مقبولمدارس رجسٹریشن سے متعلق بل عجلت اور مخصوص حالات میں منظور ہوا تھا: وفاقی وزیر تعلیم
مزید پڑھ »
’لگتا ہے کہ ایوان صدر بیرونی دباؤ کا شکار ہے‘ صدر کے اعتراضات پر جے یو آئی کا ردعملصدر مملکت آصف علی زرداری کے مدارس رجسٹریشن سے متعلق سوسائٹی رجسٹریشن بل پر 8 اعتراضات اٹھائے ہیں۔
مزید پڑھ »