مصنف:ڈاکٹر ڈیوڈ جوزف شیوارڈزترجمہ:ریاض محمود انجم قسط:1482:میری بیٹی پیدائشی طور پر ایک نقص میں مبتلا تھی اور میں چاہتی تھی کہ میں کسی ماہر ڈاکٹر سے اس کا علاج کرواؤں۔ میں نے اپنی اس بیٹی کا تذکرہ تم سے نہیں کیا تھا لیکن میری بیٹی کی عمر7 سال ہے اور وہ پیدائش طور پر قوت سماعت سے محروم ہے۔ اس مرض کے علاج کے لیے میں نے ماہر ڈاکٹر سے 5 دفعہ درخواست...
مدد کا بہت شکریہ! پوچھنے، سوال کرنے پر مبنی عمل میری زندگی ...
4: میری خواہش تھی کہ مجھے ایک ایسی ملازمت مل جائے جس میں تنخواہ بھی زیادہ ہو اور میں اس سے لطف اندوز بھی ہوسکوں۔ اس حوالے سے میں نے نو درخواستیں روانہ کیں، اور پھر میں نے اپنی خواہش کے مطابق ایک ملازمت حاصل کر لی۔ ایک منظم اور منضبط معاشرے میں ہماری کامیابی کا انحصار ہماری اچھی اور بہترین کاکردگی پر ہے۔ اپنا کام زیادہ سے زیادہ بہتر طو پر کرنے کے ذریعے ہی ہم ترقی اور کامیابی حاصل کر سکتے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
قومی ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ اظہرمحمود کا الزامات لگانے والوں کیخلاف قانونی کارروائی کا اعلانجھوٹےالزامات لگا کرسوشل میڈیا پر توجہ حاصل کرنے کا عمل ناقابل قبول ہے، مجھ پر اور میری فیملی پر بے بنیاد الزام لگانے والوں کے خلاف سخت ایکشن ہوگا: اظہر محمود
مزید پڑھ »
انسانی دماغ کے خلیات کے ذریعے کنٹرول ہونے والا دنیا کا پہلا روبوٹاس پیشرفت سے انسان اور روبوٹ کی ذہانت کے امتزاج پر مبنی مشین تیار کرنے میں مدد ملے گی۔
مزید پڑھ »
بانی پی ٹی آئی کو مشکلات ہیں تو بیٹھ کر بات کریں: وزیراعظم کی پھر مذاکرات کی پیشکشعلی محمد خان نے بہت جذباتی تقریر کی، کاش وہ میری والدہ کے انتقال کا حوالہ بھی دیتے: شہباز شریف کا ایوان میں اظہار خیال
مزید پڑھ »
فقہ حنفی کے مطابق طلاق ہوگئی تو عدت کا کیس بنتا ہی نہیں، جج افضل مجوکا کے ریمارکسعدت نکاح کیس میں مرکزی اپیلوں پر فیصلہ کرنے کا آج آخری روز ہے
مزید پڑھ »
خیبرپختونخوا میں ای گورننس پروجیکٹ پر 6 سال بعد بھی عمل درآمد نہ ہوسکاای گورننس پروجیکٹ کا افتتاح 2018 میں کیا گیا تھا اور تربیت کے باوجود بھی سرکاری ملازمین پیپرلیس پالیسی لاگو کرنے پر عمل پیرا نہیں ہیں: ذرائع
مزید پڑھ »
مالی مدد کی اپیل، اکشے کمار نے معروف گلوکارہ کو 25 لاکھ بجھوا دیےمیرے اس عمل کو 'مالی مدد' کا نام نہیں دیں، اداکار
مزید پڑھ »