مذاکرات کی کہانی اور ممکنہ نتائج - ExpressNews Opinion
محاذ آرائی، ٹکراؤ اور عدم برداشت اور سیاسی جنگ میں حتمی نتیجہ مذاکرات کی میز پر سامنے آتا ہے۔
حکمران اتحاد کا موقف ہے کہ دو صوبائی بشمول قومی اسمبلی کی تحلیل جولائی میں ہوںگی اور انتخابات اکتوبر میں ہی ہوںگے ۔ بنیادی طور پر دیکھیں تو ان شرائط میں کوئی بڑا فرق نہیں ، مسئلہ دو ماہ کے درمیان ہی پھنسا ہوا ہے او ریہ مسائل ایسے نہیں جو حل نہ ہوسکیں ۔ اگر دونوں اطراف سے سیاسی لچک کا مظاہرہ کیا جائے اور کچھ لو اور کچھ دو کی بنیاد پر اتفاق ہو تو سیاسی مفاہمت کا راستہ نکل سکتا ہے ۔
ان مزاکرات سے قبل تحریک انصاف اور عمران خان تواتر سے ان خدشات کا اظہار کرچکے تھے کہ حکومت اس برس اکتوبر2023میں بھی انتخابات سے فرار کا راستہ اختیار کررہی ہے ۔ کچھ وفاقی وزرا سمیت کئی سیاسی پنڈت بھی یہ کہہ چکے تھے کہ حالات کے پیش نظر اکتوبر 2023میں بھی انتخابات ممکن نہیں بلکہ وہ اب بھی قائم ہیں کہ اکتوبر 2023میں انتخابات کا انعقاد مشکل ہوگا۔
ممکن ہے اسٹیبلیشمنٹ میں بھی ایسے لوگ موجود ہو جو مذاکرات کے حق میں نہیں۔ میڈیا میں بھی ایسے لوگ موجود ہیں ۔پیپلزپارٹی ہو یا مسلم لیگ ن یا پی ٹی آئی یہ سیاسی حقیقتیں ہیں، اس لیے یہ کہنا کہ ہم کسی جماعت کو نہیں مانتے یا ان کا وجود ختم کرنا ہے ، درست حکمت عملی نہیں ہوگی ۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی ٹی آئی وفاقی حکومت مذاکرات کی اندرونی کہانیپی ٹی آئی اور وفاقی حکومت کے درمیان مذاکرات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔ DailyJang
مزید پڑھ »
حکومت اور پی ٹی آئی مذاکرات کی اندرونی کہانی سامنے آگئیحکومت اور پی ٹی آئی مذاکرات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی Detail News: Government PTI tabletalk PTIofficial pmln_org ImranKhanPTI RanaSanaullahPK GovtofPunjabPK
مزید پڑھ »
حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کی اندرونی کہانی سامنے آگئیگزشتہ روز حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات خوشگوار ماحول میں ہوئے: ذرائع
مزید پڑھ »
حکومت اور پی ٹی آئی مذاکرات کی اندرونی کہانی منظر عام پر آگئیاسلام آباد: (دنیا نیوز) حکومت اور پی ٹی آئی کے مذاکرات کا دوسرا دور ختم ہو گیا، اجلاس کے بعد اندرونی کہانی منظر عام پر آگئی۔
مزید پڑھ »
در جواب آں غزل؛ جواباً نظم، غزل اور شعر کہنے کی دل چسپ روایت - ایکسپریس اردودر جواب آں غزل؛ جواباً نظم، غزل اور شعر کہنے کی دل چسپ روایت - ExpressNews SundayExpress poetry poem
مزید پڑھ »
کاؤنٹی کرکٹ؛ قومی کرکٹرز جوئے اور شراب کمپنیز کی تشہیر سے دور - ایکسپریس اردوکاؤنٹی کرکٹ؛ قومی کرکٹرز جوئے اور شراب کمپنیز کی تشہیر سے دور - ExpressNews countycricket MohammadAbbas HassanAli Bet gambling saleemkhaliq
مزید پڑھ »