مذاکرات میں رکاوٹ، دونوں کمیٹیوں میں ڈیڈ لاک کی وجہ سے اجلاس کیلئے کوئی رابطہ نہیں ہوا۔
دونوں کمیٹیوں میں ڈیڈ لاک کی وجہ سے اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق بھی مذاکرات ی کمیٹیوں کا اجلاس بلانے سے گریز کر رہے ہیں: ذرائع۔ فوٹو فائلوففاقی حکومت اور تحریک انصاف کی جانب سے بنائی گئی مذاکرات ی کمیٹیوں کے دو اجلاس ہو چکے ہیں تاہم گزشتہ روز حکومت ی کمیٹی کے ترجمان سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا تھا کہ مذاکرات جہاں سے شروع ہوئے تھے وہاں سے ایک انچ بھی آگے نہیں بڑھ سکے ہیں۔ دوسری جانب پاکستان تحریک انصاف کی کمیٹی کے رکن اسد قیصر کا کہنا تھا ہم نے دو اجلاسوں میں جو زبانی مطالبات پیش کیے وہ اب منٹس بن
چکے ہیں انہیں ہی تحریری مطالبات سمجھا جائے، کاغذ دینا نہ دینا ایک رسمی کارروائی ہے۔مذاکرات کا دوسرا دور ختم، پی ٹی آئی نے تحریری مطالبات پر عمران خان سے مشاورت کیلئے وقت مانگ لیاذرائع کے مطابق دونوں کمیٹیوں میں ڈیڈ لاک کی وجہ سے اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق بھی مذاکراتی کمیٹیوں کا اجلاس بلانے سے گریز کر رہے ہیں اور اسپیکر آفس سے ابھی تک مذاکرات کے تیسرے دور کے لیے کسی فریق نے رابطہ نہیں کیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے بعد تحریک انصاف تحریری چارٹر آف ڈیمانڈ کا فیصلہ کرے گی، چارٹر ماننے کی صورت میں تحریک انصاف کو حکومت سے تحریری معاہدہ بھی کرنا ہو گا۔ ذرائع کے مطابق حکومتی کمیٹی کے ترجمان عرفان صدیقی نے مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف کو تمام صورتحال سے آگاہ کردیا
مذاکرات ڈیڈ لاک ایاز صادق پاکستان تحریک انصاف حکومت
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسپیکر کا حکومتی مذاکراتی کمیٹی کی تشکیل کا خیر مقدم، حکومت اور اپوزیشن کی کمیٹیوں کا پہلا اجلاس طلبمسائل مذاکرات سے حل کرنےکیلئے وزیراعظم کا اقدام خوش آئند ہے، سردار ایاز صادق
مزید پڑھ »
مذاکرات کی مکمل کہانی: دہشت گردی اور معیشت سمیت دیگر اہم معاملات حل کریں گےاسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر صدارت حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکراتی کمیٹی کا دوسرا اجلاس اختتام پذیر ہوگیا۔
مزید پڑھ »
حکومت اپوزیشن مذاکرات کیلئے اسپیکر قومی اسمبلی نے اپنی خدمات پیش کردیںتلخیاں ختم کرنے کیلئے مذاکرات ضروری ہیں، ایاز صادق
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی سے مذاکرات نواز شریف کی اجازت سے مشروطحکومت پی ٹی آئی سے مذاکرات نواز شریف کی اجازت سے مشروط کر رہی ہے اور اسٹیبلشمنٹ کو بھی مذاکرات میں شامل کرنے کا فیصلہ کر چکی ہے۔
مزید پڑھ »
حکومت اور جے یو آئی میں مذاکرات کامیاب، وزیراعظم کی مدارس بل پر نوٹیفکیشن جاری ہونے کی یقین دہانیمذاکرات میں وزیراعظم،اسحاق ڈار،ایاز صادق،اعظم نذیر،راجہ پرویز،کائرہ، عبدالغفور حیدری،کامران مرتضیٰ، اسعد محمود شامل
مزید پڑھ »
حکومت اور جے یو آئی میں مذاکرات کامیاب، مدارس بل پر نوٹیفکیشن جلد جاری ہونے پر اتفاقمذاکرات میں وزیراعظم،اسحاق ڈار،ایاز صادق،اعظم نذیر،راجہ پرویز،کائرہ، عبدالغفور حیدری،کامران مرتضیٰ، اسعد محمود شامل
مزید پڑھ »