مذاکرات میں وزیراعظم،اسحاق ڈار،ایاز صادق،اعظم نذیر،راجہ پرویز،کائرہ، عبدالغفور حیدری،کامران مرتضیٰ، اسعد محمود شامل
حکومت اور جے یو آئی کے درمیان مدارس بل پر مذاکرات کامیاب ہوگئے اور نوٹی فکیشن جلد جاری ہونے پر اتفاق کیا گیا، وزیراعظم نے وزارت قانون کو آئین اور قانون کے مطابق نوٹی فکیشن جاری کرنے کی یقین دہانی کرادی۔
ملاقات میں وزیر اعظم شہباز شریف کے ساتھ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق، اسحاق ڈار، اعظم نذیر تارڑ اور عطا تارڑ، رانا ثناءاللہ، پیپلز پارٹی کے راجہ پرویز اشرف، قمر زمان کائرہ بھی شریک ہوئے اور اٹارنی جنرل منصور عثمان بھی موجود تھے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حکومت اور جے یو آئی میں مذاکرات کامیاب، وزیراعظم کی مدارس بل پر نوٹیفکیشن جاری ہونے کی یقین دہانیمذاکرات میں وزیراعظم،اسحاق ڈار،ایاز صادق،اعظم نذیر،راجہ پرویز،کائرہ، عبدالغفور حیدری،کامران مرتضیٰ، اسعد محمود شامل
مزید پڑھ »
مدارس بل پر حکومت فیصلہ کرلے، یہ ناہو دیر ہو جائے: حمداللہہمارا مطالبہ ہے کہ مدارس رجسٹریشن بل ایکٹ بن چکا ہے اس کاگزٹ نوٹیفکیشن جاری کیا جائے: رہنما جے یو آئی
مزید پڑھ »
26 ویں ترمیم میں وعدہ خلافی پرکارکن احتجاج کیلئے تیار رہیں، جے یو آئی کی ہدایتمدارس رجسٹریشن بل عالمی قوتوں کی خوشنودی کیلئے روکا جارہا ہے: ترجمان جے یو آئی پنجاب
مزید پڑھ »
8 دسمبر تک مدارس بل منظور نہ ہوا تو اسلام آباد کا رخ کرینگے: جے یو آئی کا حکومت کو الٹی میٹمحکومت کو دینی مدارس کا بل ہر صورت میں منظورکرنا ہوگا، نہیں چاہتے اسلام آباد کی طرف مارچ کیا جائے، سیکرٹری جنرل جے یو آئی مولانا عبدالغفور حیدری
مزید پڑھ »
ڈی چوک پر بہت غلط ہوا، جلسے اور احتجاج کو دوسروں کیلیے بھی حق سمجھتا ہوں، فضل الرحمانپی ٹی آئی کی اپنی جماعت ہے وہ اپنے طرز عمل پر غور کرے، کارکن مخلص اور قیادت کے کہنے پر چلتا ہے، سربراہ جے یو آئی
مزید پڑھ »
مدارس بل منظور کرو: فضل الرحمان کا حکومت مخالف تحریک شروع کرنے کا عندیہفضل الرحمان نے جے یو آئی رہنماؤں کو حکومت کے ساتھ ڈیڈ لاک کے معاملے پر اہم ہدایات جاری کردیں
مزید پڑھ »