مردان پولیس نے تباہی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا،بھاری مقدار میں بارودی مواد سمگل کرنے کی کوشش ناکام

پاکستان خبریں خبریں

مردان پولیس نے تباہی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا،بھاری مقدار میں بارودی مواد سمگل کرنے کی کوشش ناکام
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

مردان (ڈیلی پاکستان آن لائن) مردان پولیس نے تباہی کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے بھاری

امریکی سفارتخانے کے قریب راکٹوں سے حملہ

تفصیلات کے مطابق ڈی پی او سجاد خان نے بارودی مواد اور اسلحہ سمگلنگ کی خفیہ اطلاعات پر پولیس کی سپیشل ٹیموں کی تشکیل دیتے ہوئے ضلع بھر میں ناکہ بندی کرنے کی ہدایات جاری کیں، شیخ ملتون کے مقام پر پولیس نے موٹر کار روک کر تلاشی لی تو اس کے خفیہ خانوں سے 45 پستول برآمد کر کے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ دریں اثناٗ تھانہ جبر پولیس نے ناکہ بندی کے دوران ایک گاڑی کے خفیہ خانوں میں مہارت سے چھپائے گئے 60 ڈائنامائیٹ، 600 میٹر سیفٹی فیوز اور 50 ڈیٹونیٹر برآمد کر کے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا، جس کی نشاندہی پر دیگر مقامت پر چھاپوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مردان: تباہی کا منصوبہ ناکام ، بھاری مقدار میں بارودی مواد اور اسلحہ برآمد، 3 ملزمان گرفتارمردان: تباہی کا منصوبہ ناکام ، بھاری مقدار میں بارودی مواد اور اسلحہ برآمد، 3 ملزمان گرفتارمردان: تباہی کا منصوبہ ناکام ، بھاری مقدار میں بارودی مواد اور اسلحہ برآمد، 3 ملزمان گرفتار Police Capture Large Arms Explosives Mardan KPKUpdates PTIKPOfficial KPGovernment
مزید پڑھ »

محکمہ کسٹم نے 3ارب27 کروڑ مالیت کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادیمحکمہ کسٹم نے 3ارب27 کروڑ مالیت کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادیکراچی : محکمہ کسٹم نے مختلف کاروائیوں میں3ماہ کے دوران3ارب27 کروڑ مالیت کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنائی، سب سے بڑی کارروائی میں 301 کلو منشیات اور اسمگلنگ کی اشیا کی برآمدگی شامل ہے۔تفصیلات کے مطابق محکمہ کسٹم پروینٹو اینٹی اسمگلنگ نے تین ماہ کے دوران
مزید پڑھ »

حکومت عوامی مسائل حل کرنے میں ناکام ہو گئی ہے: مصطفیٰ کمالحکومت عوامی مسائل حل کرنے میں ناکام ہو گئی ہے: مصطفیٰ کمالنوابشاہ: (دنیا نیوز) پاک سر زمین پارٹی کے سربراہ مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت عوامی مسائل حل کرنے میں ناکام ہوگئی ہے۔
مزید پڑھ »

تاریخی کرداروں‌ پر بننے والی ناکام فلمیں‌تاریخی کرداروں‌ پر بننے والی ناکام فلمیں‌تاریخی واقعات اور کرداروں پر مبنی فلمیں بنانے کے لیے بہت محنت اور تحقیق کی ضرورت ہوتی ہے. ایسی فلموں کے سیٹ، مختلف اشیا، کرداروں کے کپڑوں وغیرہ پر بڑی رقم خرچ کی جاتی ہے، تاہم باکس آفس پر ان کی ناکامی فلم ساز کے لیے مالی خسارے اور شدید مایوسی کا سبب
مزید پڑھ »

مردان: تباہی کا منصوبہ ناکام ، بھاری مقدار میں بارودی مواد اور اسلحہ برآمد، 3 ملزمان گرفتارمردان: تباہی کا منصوبہ ناکام ، بھاری مقدار میں بارودی مواد اور اسلحہ برآمد، 3 ملزمان گرفتارمردان: تباہی کا منصوبہ ناکام ، بھاری مقدار میں بارودی مواد اور اسلحہ برآمد، 3 ملزمان گرفتار Police Capture Large Arms Explosives Mardan KPKUpdates PTIKPOfficial KPGovernment
مزید پڑھ »

محکمہ کسٹم نے 3ارب27 کروڑ مالیت کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادیمحکمہ کسٹم نے 3ارب27 کروڑ مالیت کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادیکراچی : محکمہ کسٹم نے مختلف کاروائیوں میں3ماہ کے دوران3ارب27 کروڑ مالیت کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنائی، سب سے بڑی کارروائی میں 301 کلو منشیات اور اسمگلنگ کی اشیا کی برآمدگی شامل ہے۔تفصیلات کے مطابق محکمہ کسٹم پروینٹو اینٹی اسمگلنگ نے تین ماہ کے دوران
مزید پڑھ »

Render Time: 2025-04-02 02:01:28