مریم نواز کا نکاح جوڑا توجہ کا مرکز

NEWS خبریں

مریم نواز کا نکاح جوڑا توجہ کا مرکز
مریم نواززید حسین نوازنکاح
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 8 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 38%
  • Publisher: 53%

مریم نواز نے زید حسین نواز کے نکاح میں ایک 16 لاکھ روپے کے سرخ اور سنہرے رنگ کے ڈیزائن کا جوڑا پہنا تھا۔

سابق وزیر اعظم نواز شریف کے پوتے حافظ زید حسین نواز کے نکاح کی تقریب میں مریم نواز کا جوڑا توجہ کا مرکز بن گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے نکاح کی تقریب میں بھارتی ڈیزائنر سبیاساچی مکھر جی کا ڈیزائن کردہ سرخ اور سنہرے رنگ کا جوڑا زیب تن کیا تھا۔اس خوبصورت جوڑے کا کرتا سلک اور ڈوپٹہ باریک جالی سے تیار کیا گیا ہے اور یہ سبیاساچی کی نومبر میں جاری ہونے والی کلیکشن'ہیریٹیج برائیڈل' کا ہے جس کی قیمت 16 لاکھ 23 ہزار پاکستانی روپے ہے۔ واضح رہے کہ حسین نواز کے بیٹے اور مریم

نواز کے بھتیجے زید حسین نواز کا نکاح 25 دسمبر کو سابق وزیر اعظم نواز شریف کے قریبی دوست شیخ حبیب الرحمٰن کی صاحبزادی ایمن حبیب سے جاتی امرا میں ہوا تھا۔ زید حسین نواز کا ولیمہ آج اتوار 29 دسمبر کو جاتی امرا میں ہوگا۔ اس سلسلے میں جاتی امرا کو برقی قمقموں سے سجایا گیا ہے، ولیمے میں امریکا، برطانیہ، سعودی عرب، قطر، عرب امارات اور بھارت سے مہمان شریک ہوں گے۔شادی میں شرکت کے لیے حسین نواز، ان کی فیملی اور ان کی بہن اسما ڈار بھی موجود ہیں جب کہ مہمانوں کی سکیورٹی کا انتظام پنجاب پولیس کر رہی ہے۔ تقاریب کے دوران جاتی امرا جانے والی سڑک کے اطراف درختوں کو لائٹیں لگا کر نمایاں کیا گیا ہے اور جگہ جگہ پھولوں کے گملے رکھ کر علاقے کو سجا دیا گیا ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

مریم نواز زید حسین نواز نکاح جوڑا سبیاساچی مکھر جی جاتی امرا

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مریم نواز کا نکاح کی تقریب میں جوڑا توجہ کا مرکز بن گیامریم نواز کا نکاح کی تقریب میں جوڑا توجہ کا مرکز بن گیاوزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے پوتے زید حسین نواز کے نکاح کی تقریب میں بھارتی ڈیزائنر سبیاساچی مکھر جی کا ڈیزائن کردہ سرخ اور سنہرے رنگ کا جوڑا زیب تن کیا تھا۔
مزید پڑھ »

چینی سولر کمپنی کی پنجاب میں مینوفیکچرنگ پلانٹ اور چارجنگ اسٹیشن لگانے کی پیش کشچینی سولر کمپنی کی پنجاب میں مینوفیکچرنگ پلانٹ اور چارجنگ اسٹیشن لگانے کی پیش کشوزیراعلیٰ مریم نواز کا شنگھائی میں جنکو سولر کمپنی کے دفتر کا دورہ، گرین انرجی منصوبوں میں شراکت داری کی دعوت
مزید پڑھ »

مریم نواز کا شنگھائی ایکسپیریمنٹل اسکول کا دورہ، چین کے ایجوکیشن سسٹم پر خصوصی بریفنگمریم نواز کا شنگھائی ایکسپیریمنٹل اسکول کا دورہ، چین کے ایجوکیشن سسٹم پر خصوصی بریفنگاسکول میں بچوں کو آرٹی فیشل انٹیلی جنس کے علوم سیکھانے کے لیے قائم کیا گیا ہے
مزید پڑھ »

مریم نواز کا تاریخی دورہ چین، بیجنگ پنجاب کلین ایئر مشترکہ ورکنگ گروپ بنانے کا فیصلہمریم نواز کا تاریخی دورہ چین، بیجنگ پنجاب کلین ایئر مشترکہ ورکنگ گروپ بنانے کا فیصلہچین کے تعاون سے پنجاب میں ایڈوانس ایئر کوالٹی مینجمنٹ سسٹم بنایا جائے گا
مزید پڑھ »

مریم نواز کا کیمونسٹ پارٹی آف چائنا کے میوزیم کا دورہ، تصاویر بھی بنوائیںمریم نواز کا کیمونسٹ پارٹی آف چائنا کے میوزیم کا دورہ، تصاویر بھی بنوائیںوزیر اعلیٰ مریم نواز شریف اور وفد کو کیمونسٹ پارٹی آف چائنا کے ارتقا کی تاریخی سفر پر تفصیلی بریفنگ دی گئی
مزید پڑھ »

مریم نواز کا جنکوکمپنی کا دورہ، پاکستان میں مینوفیکچرنگ یونٹ قائم کرنے کی دعوتمریم نواز کا جنکوکمپنی کا دورہ، پاکستان میں مینوفیکچرنگ یونٹ قائم کرنے کی دعوتپاکستان 200 ملین سے زائد آبادی کا ملک ہے جہاں فیکٹری قائم کرنے کے لیے بنیادی سٹرکچر موجود ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 22:36:01