اسکول میں بچوں کو آرٹی فیشل انٹیلی جنس کے علوم سیکھانے کے لیے قائم کیا گیا ہے
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے شنگھائی ایکسپیریمنٹل اسکول اور چائینیز اکیڈمی آف سائنسز کا دورہ کیا جہاں انہیں چین کے ایجوکیشن سسٹم سے متعلق خصوصی بریفنگ دی گئی۔
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے شنگھائی ایکسپیریمنٹل اسکول کے مختلف شعبوں کا مشاہدہ کیا اور کلاس روم بھی گئیں۔ انہوں نے بچوں کو آرٹی فیشل انٹیلی جنس ایجوکیشن کے سیکھانے کے جدید طریقہ کار کا مشاہدہ کیا۔ وزیراعلیٰ کی ضلع جیاڈنگ کی ڈائریکٹر بیورو آف ایجوکیشن گوان وینجی، شنگھائی ایکسپیریمنٹل اسکول اور چائینیز اکیڈمی آف سائنسز کے صدر زیا ہانگ می سے ملاقات ہوئی۔ مریم نواز کو چین کے ایجوکیشن سسٹم کے بارے میں خصوصی بریفنگ دی گئی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چینی سولر کمپنی کی پنجاب میں مینوفیکچرنگ پلانٹ اور چارجنگ اسٹیشن لگانے کی پیش کشوزیراعلیٰ مریم نواز کا شنگھائی میں جنکو سولر کمپنی کے دفتر کا دورہ، گرین انرجی منصوبوں میں شراکت داری کی دعوت
مزید پڑھ »
پاکستانی وزیراعلیٰ مریم نواز شریف چین کا دورہ کرکے 8 روزہ سرکاری دورے کرنے والی پہلی خاتون وزیراعلیٰ ہوں گیوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے چین کا دورہ کرنے کی باضابطہ دعوت کے پیشینے میں چین کے نمایاں قائدین اور اہم حکومتی رہنماؤں سے ملاقات کرنے کی امکانیت یاد کی ہے۔
مزید پڑھ »
مریم نواز کا تاریخی دورہ چین، بیجنگ پنجاب کلین ایئر مشترکہ ورکنگ گروپ بنانے کا فیصلہچین کے تعاون سے پنجاب میں ایڈوانس ایئر کوالٹی مینجمنٹ سسٹم بنایا جائے گا
مزید پڑھ »
خالد انعم نے مریم نواز کے سموگ پر دیے بیان کو ’تکبر‘ اور ’بےحسی‘ قرار دے دیاسینئر اداکار خالد انعم کا مریم نواز سے متعلق تنقیدی بیان سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا
مزید پڑھ »
مریم نواز کا کیمونسٹ پارٹی آف چائنا کے میوزیم کا دورہ، تصاویر بھی بنوائیںوزیر اعلیٰ مریم نواز شریف اور وفد کو کیمونسٹ پارٹی آف چائنا کے ارتقا کی تاریخی سفر پر تفصیلی بریفنگ دی گئی
مزید پڑھ »
سندھ میں سیف سٹی منصوبے کی توسیع کا اعلان؛ مزید کون سے شہر شامل ہونگے؟وزیر داخلہ کا ہواوے ہیڈکوارٹر کا دورہ، باڈی وورن کیمروں و دیگر ڈیوائسز کی اسمارٹ بورڈز سے انضمام پر بریفنگ
مزید پڑھ »