مریم نواز کو والدکی تیمارداری کیلئے لندن جانےکی اجازت ملے گی یا نہیں؟

پاکستان خبریں خبریں

مریم نواز کو والدکی تیمارداری کیلئے لندن جانےکی اجازت ملے گی یا نہیں؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

مریم نواز کو والدکی تیمارداری کیلئے لندن جانےکی اجازت ملے گی یا نہیں؟ ARYNewsUrdu MaryamNawaz

لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نوازکی درخواستوں پر سماعت آج ہوگی ، مریم نواز کا کہنا ہے کہ حکومت نےغیرقانونی طورپرنام ای سی ایل میں شامل کیا، عدالت نام ای سی ایل سےنکالنےاور پاسپورٹ واپس کرے۔

یاد رہے مریم نواز کیجانب سے دائر درخواستوں میں وفاقی حکومت، وزارت داخلہ اور ایف آئی اے کو فریق بنایا گیا تھا، جس میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ موقف سنے بغیر نام ای سی ایل میں شامل کیا گیا، ای سی ایل میں نام شامل کرنے کا میمورنڈرم غیر قانونی اور آئین کی خلاف ورزی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ نےپاکستان کو مہمان نواز ملک قرار دیدیاسیکرٹری جنرل اقوام متحدہ نےپاکستان کو مہمان نواز ملک قرار دیدیاسیکرٹری جنرل اقوام متحدہ نےپاکستان کو مہمان نواز ملک قرار دیدیا Pakistan UnitedNations SecretaryGeneral AntónioGuterres VisitsPakistan UN antonioguterres ForeignOfficePk
مزید پڑھ »

سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ نےپاکستان کو مہمان نواز ملک قرار دیدیاسیکرٹری جنرل اقوام متحدہ نےپاکستان کو مہمان نواز ملک قرار دیدیااقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے اسلام آباد میں مہاجرین سے ملاقات کی اور
مزید پڑھ »

عمران مافیا نے شریف گروپ کے دفاتر پر چھاپہ تو مار لیا، ملا کچھ نہیں: مریم اورنگزیبعمران مافیا نے شریف گروپ کے دفاتر پر چھاپہ تو مار لیا، ملا کچھ نہیں: مریم اورنگزیب
مزید پڑھ »

اب جہانگیر ترین اور خسرو بختیار کے دفاتر اور ملوں پر کب چھاپہ مارا جائے گا ؟مریم اورنگزیباب جہانگیر ترین اور خسرو بختیار کے دفاتر اور ملوں پر کب چھاپہ مارا جائے گا ؟مریم اورنگزیباب جہانگیر ترین اور خسرو بختیار کے دفاتر اور ملوں پر کب چھاپہ مارا جائے گا ؟مریم اورنگزیب Pakistan PTIGovt PMLN JahangirKTareen PTIofficial pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI Marriyum_A president_pmln
مزید پڑھ »

’’نواز شریف کو فی الحال واپس نہیں آنا چاہیے وہ ۔ ۔ ۔ ‘‘ حکومتی اتحادی چوہدری شجاعت حسین بھی خاموش نہ رہ سکے، دل کی بات کہہ دی’’نواز شریف کو فی الحال واپس نہیں آنا چاہیے وہ ۔ ۔ ۔ ‘‘ حکومتی اتحادی چوہدری شجاعت حسین بھی خاموش نہ رہ سکے، دل کی بات کہہ دی’’نواز شریف کو فی الحال واپس نہیں آنا چاہیے وہ ۔ ۔ ۔ ‘‘ حکومتی اتحادی چوہدری شجاعت حسین بھی خاموش نہ رہ سکے، دل کی بات کہہ دی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-29 01:16:31