لاہور: مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ 18 ماہ میں روزگار، کاروبار اور معیشت تباہ ہوگئی، عمران مافیا نے شریف گروپ کے دفاتر پر چھاپہ تو مار لیا لیکن ہمیشہ کی طرح کچھ نہیں ملا۔ مریم او
رنگزیب کا کہنا ہے کہ حکومت اپنی چوری سے نظر ہٹانے کے لئے سیاسی مخالفین کے گھروں پر چھاپے مار رہی ہے۔ بتایا جائے اب جہانگیر ترین اور خسرو بختیار کے دفاتر اور ملوں کو کب چیک کیا جائے گا، عمران مافیا پورا کا پورا غیر قانونی فارن فنڈنگ سے بنا، عوام کی روٹی، چینی اور آٹا کہاں ہے، پتہ چل جائے گا، بتایا جائے پشاور میٹرو کی رقم کہاں گئی۔
انہوں نے مزید کہا کہ بنی گالہ پہ چھاپہ مارا جائے، عمران صاحب کی لینڈ کروزر کہاں سے آئی، پتہ چل جائے گا۔ عمران مافیا، شریف خاندان اور مسلم لیگ ن کے رہنماوں کو جیلوں میں رکھ کر اٹھارہ ماہ میں ایک روپے کی کرپشن کا ثبوت عدالت میں نہیں پیش کر سکا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
“عمران مافیا اپنی چوری چھپانے کے لیے سیاسی مخالفین کے گھروں پر چھاپے مار رہا ہے”'چھاپہ مارنا ہی ہے تو زمان پارک اور بنی گالہ پر مارا جائے' تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajUpdates
مزید پڑھ »
وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس 18فروری کو طلب کرلیااسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس18فروری کو طلب کرلیا ہے جس میں ترک صدر کےدورہ پاکستان میں معاہدوں سے متعلق کابینہ کواعتماد میں لیاجائےگا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس 18 فروری کوہوگا،
مزید پڑھ »
لاہور: وزیراعظم عمران خان نے سیف سٹی میں خدمت مرکز کا افتتاح کردیااس بارے میں تفصیلاً جانئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
عمران خان کی وہ بات جس کی شیخ رشید نے پہلی مرتبہ مخالفت کر دیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے
مزید پڑھ »
وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس18 فروری کو طلب کرلیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس18 فروری کو
مزید پڑھ »
مافیا کیخلاف کارروائی نہیں باتوں پر گزارا ہے: تھنک ٹینک
مزید پڑھ »