’’نواز شریف کو فی الحال واپس نہیں آنا چاہیے وہ ۔ ۔ ۔ ‘‘ حکومتی اتحادی چوہدری شجاعت حسین بھی خاموش نہ رہ سکے، دل کی بات کہہ دی

پاکستان خبریں خبریں

’’نواز شریف کو فی الحال واپس نہیں آنا چاہیے وہ ۔ ۔ ۔ ‘‘ حکومتی اتحادی چوہدری شجاعت حسین بھی خاموش نہ رہ سکے، دل کی بات کہہ دی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

’’نواز شریف کو فی الحال واپس نہیں آنا چاہیے وہ ۔ ۔ ۔ ‘‘ حکومتی اتحادی چوہدری شجاعت حسین بھی خاموش نہ رہ سکے، دل کی بات کہہ دی

امریکی سفارتخانے کے قریب راکٹوں سے حملہ

سابق وزیر اعظم چوہدری شجاعت حسین نے جدہ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی معاشی صورت حال بہت خراب ہو چکی ہے اور ہمارے مثبت مشوروں کو وزیر اعظم عمران خان حکومت پر تنقید سمجھتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ اگر یہی صورتحال رہی تو آئندہ تین ماہ بعد کوئی پاکستان کا وزیر اعظم بننے کو تیار نہیں ہو گا۔ اتحاد میں شامل فسادیے نہ جانے وزیر اعظم کو کیا رپورٹ دیتے ہیں۔

نواز شریف سے متعلق بات کرتے ہوئے چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ نواز شریف کے ملک سے باہر بھجوانے میں ان کا کردار ہے اور انہیں فی الحال واپس نہیں آنا چاہیے وہ اپنا علاج مکمل کریں۔انہوں نے کہا کہ شہباز شریف کا ملک میں واپس آنا نہ آنا برابر ہے کیونکہ ان کی سیاست میں کوئی حیثیت نہیں ہے۔ میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی خدمت کے لیے ہمیشہ تیار ہوں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئندہ 3ماہ بعد کوئی وزیراعظم بننےکے لیے تیار نہیں ہوگا،چوہدری شجاعتآئندہ 3ماہ بعد کوئی وزیراعظم بننےکے لیے تیار نہیں ہوگا،چوہدری شجاعت' ہم چاہتے ہیں حکومت 5سال مکمل کرے' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

حکومتی کمزوریوں کی نشاندہی کو مخالفت نہ سمجھا جائے، چوہدری شجاعت | Abb Takk Newsحکومتی کمزوریوں کی نشاندہی کو مخالفت نہ سمجھا جائے، چوہدری شجاعت | Abb Takk News
مزید پڑھ »

چوہدری شوگر ملز کیس: نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس عدالت میں پیش - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

چوہدری شوگر ملز کیس: نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس عدالت میں پیش - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمان کے خلاف غداری کا مقدمہ، فواد چوہدری بھی میدان میں آگئےمولانا فضل الرحمان کے خلاف غداری کا مقدمہ، فواد چوہدری بھی میدان میں آگئےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-03 23:31:59