' ہم چاہتے ہیں حکومت 5سال مکمل کرے' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
جدہ: مسلم لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ معاشی صورتحال اتنی خراب ہوچکی ہے اوراگریہ ہی حالات رہے تو آئندہ 3ماہ بعد کوئی وزیراعظم بننےکے لیے تیار نہیں ہوگا۔
مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے جدہ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومتی امورچلانے کے لیے جب ہم مشورہ دیتےہیں تو اتحاد میں شامل فسادئیےنہ جانےوزیراعظم کو کیا رپورٹ دیتےہیں اوروہ ہمارے مشوروں کو تنقید تصور کرتے ہیں۔ایک سوال کے جواب میں کیا نواز شریف کے ملک سے باہر بھجوانے میں ان کا رول ہے ، صد رلیگ نے کہا کہ ہم نے شدید الفاظ میں مشورہ دیا تھا کہ انہیں فوری ملک سے باہر علاج کےلیے بھیجا جائے چونکہ ڈاکٹرز کو ذاتی طورپر پرویز الہی جانتے تھے اورا ن کا مشورہ تھا کہ تاخیر نہ کی...
چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ نوازشریف کے ریسٹورنٹ میں کھانا کھانے پرخواہ مخوا پراپیگنڈا کیا گیا ،نوازشریف کو صحت یاب ہونے تک بیرون ملک رہنا چاہیئے،شہبازشریف کی وطن واپسی کا کوئی فائدہ نہیں،شہبازشریف کی سیاست میں کوئی حیثیت نہیں، ووٹ نواز شریف کا ہے۔ ق لیگ کے صدر نے مزید کہا کہ جہاں بھی ضرورت پڑی ملکی معاملات میں حکومتی کمزوریوں کی نشاندہی کرتے رہیں گے ،اسے مخالفت نہ سمجھا جائے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آئندہ ہفتہ تک وفاقی کابینہ میں کچھ تبدیلیاں متوقعآئندہ ہفتہ تک وفاقی کابینہ میں کچھ تبدیلیاں متوقع Pakistan PTIGovernment PMImranKhan FederalCabinet PMLQ MQMPakistan pid_gov PTIofficial ImranKhanPTI Dr_FirdousPTI Asad_Umar PElahiofficial KhalidMaqboolSiddiqui
مزید پڑھ »
پنجاب میں منافع خوروں کے لیے کوئی جگہ نہیں ، عثمان بزدارلاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ پنجاب میں منافع خوروں کے لیے کوئی جگہ نہیں، منافع خوروں، ذخیرہ اندوزوں کے خلاف ایف آئی آر درج کی جائے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے مصنوعی مہنگائی کے ذمہ دارو ں کے خلاف بھ
مزید پڑھ »
احتساب عدالت نے نوازشریف کی درخواست منظور کر لی ،تازہ میڈیکل رپورٹس جمع کروا دی گئیںلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نوازشریف کی چوہدری شوگر ملز
مزید پڑھ »
مجھ سے زیادہ لڑنا کوئی نہیں جانتا,میں کرپٹ نہیں،جو کرپشن کرتے ہیں فوج کا ڈر انہیں ہوتا ہے:وزیراعظم عمران خانمجھ سے زیادہ لڑنا کوئی نہیں جانتا,میں کرپٹ نہیں،جو کرپشن کرتے ہیں فوج کا ڈر انہیں ہوتا ہے:وزیراعظم عمران خان Pakistan PMImranKhan PTIGovernment pid_gov ImranKhanPTI PTIofficial MoIB_Official
مزید پڑھ »
ڈیمنشیا: کیا پاکستان آنے والے وقت کے لیے تیار ہے؟کسی حادثے، بیماری، یا ذہنی دباؤ کی صورت میں یادداشت کی کمزوری ہی صرف ڈیمنشیا نہیں بلکہ یہ یادداشت کے علاوہ کئی ذہنی اور جسمانی صلاحیتوں کی بتدریج کمزوری کا نام ہے۔
مزید پڑھ »