ڈیمنشیا: کیا پاکستان آنے والے وقت کے لیے تیار ہے؟

پاکستان خبریں خبریں

ڈیمنشیا: کیا پاکستان آنے والے وقت کے لیے تیار ہے؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 62 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 59%

ڈیمنشیا: کیا پاکستان آنے والے وقت کے چیلنج کے لیے تیار ہے؟

علی تجمل نے بھی چند سال قبل ایسی ہی علامات والدہ میں دیکھنا شروع کیں تو ان کو پریشانی ہوئی۔ یہ علامات شدید تر ہوتی چلی گئیں اور پھر بات ڈیمنشیا کی تشخیص تک پہنچی۔

وقت کے ساتھ یہ علامات پختہ ہو کر مریض کے لیے روزمرہ کی سماجی ذندگی کے معمولات انجام دینا ناممکن بنا دیتی ہیں اور مریض کو مسلسل دیکھ بھال کی ضرورت ہوتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق اس کی ایک بڑی وجہ افراد کی اوسط عمر میں اضافہ ہے۔ مختلف معاشروں میں اوسط متوقع عمر بیس سے پچاس سال تھی جو اب مجموعی طور پر ستر سال ہو چکی ہے۔ جبکہ مخلتف ترقی پزیر اور ترقی یافتہ ملکوں کے درمیان اوسط عمر کا فرق تینتیس سال تک پہنچ گیا ہے۔

ڈاکٹر حسین جعفری کے مطابق ڈیمنشیا سے متاثرہ شخص کی دیکھ بھال کرنے والے افراد زیادہ بڑی مشکل کا شکار ہوتے ہیں۔ ان کے چوبیس گھنٹے ایسے مریض کے لیے وقف ہوں تو ہی ان کی دیکھ بھال کی جا سکتی ہے۔ ایسے میں دیکھ بھال کرنے والے افراد کی اپنی ذہنی اور جسمانی صحت کے لیے کاؤنسلنگ درکار ہے۔ اہلخانہ کو متاثرہ فرد کے جسمانی مسائل میں مدد کے علاوہ ان کا چڑ چڑا پن، غصہ، جھنجھلاہٹ بھی برداشت کرنا ہوتا ہے اور یہ سب آسان نہیں ہے۔

اسی طرح ایک اور گھریلو خاتون اپنے بیٹے کے ساتھ موجود تھیں جن کے گھر میں ان کے شوہر کے بڑے بھائی ڈیمنشیا کے مریض ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ مریض کا غصہ اور چڑچڑاپن بہت بڑھ گیا ہے اور وہ خود اس کی وجہ سے ذہنی دباؤ کا شکار ہیں۔ایسے میں تمام اہلخانہ کے لیے مشورہ دیا گیا کہ وہ دیگر احباب سے مدد لینے میں نہ ہچکچائیں اور کچھ وقت اپنی دلچسپی کے مشاغل میں ضرور صرف کریں۔ڈیمنشیا اور خواتین

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایران کے علاقائی مفادات کے خلاف اقدامات پراسرائیل کو تباہ کن ردعمل کی دھمکیایران کے علاقائی مفادات کے خلاف اقدامات پراسرائیل کو تباہ کن ردعمل کی دھمکیایران کے علاقائی مفادات کے خلاف اقدامات پراسرائیل کو تباہ کن ردعمل کی دھمکی Iran Israel Israel
مزید پڑھ »

اسحاق ڈار کے گھر کے سامنے پارک میں پناہ گاہ بنانے کی مشروط اجازتاسحاق ڈار کے گھر کے سامنے پارک میں پناہ گاہ بنانے کی مشروط اجازتلاہور: (روزنامہ دنیا) پی ایچ اے نے ضلعی انتظامیہ کو اسحاق ڈار کی رہائش گاہ کے سامنے پارک میں پناہ گاہ بنانے کیلئے دو ہفتوں کی مشروط اجازت دے دی ہے۔
مزید پڑھ »

بیٹی کی سالگرہ پر اذان سمیع خان کے پیغام نے سب کے دل موہ لیےبیٹی کی سالگرہ پر اذان سمیع خان کے پیغام نے سب کے دل موہ لیےلاہور: (ویب ڈیسک) گلوکار عدنان سمیع خان اور زیبا بختیار کے صاحبزادے اذان سمیع خان نے انسٹا گرام پر اپنی بیٹی کی سالگرہ کے موقع پر پیار بھرا پیغام دیا، اس پیغام نے سب کے دل موہ لئے۔
مزید پڑھ »

پاکستان کے عظیم دوست طیب اردوان کے دورے کی تصویری جھلکیاںپاکستان کے عظیم دوست طیب اردوان کے دورے کی تصویری جھلکیاںاسلام آباد: (دنیا نیوز) ترک صدر رجب طیب اردوان، وزیراعظم عمران خان کی دعوت پر 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچے تھے۔ ان کی دورہ پاکستان کے دوران مصروفیات کیا مصروفیات رہیں؟ تصویروں میں دیکھتے ہیں۔
مزید پڑھ »

حلب : بشار کی فوج اور ترکی کی فورسز کے درمیان گولہ باری کا تبادلہحلب : بشار کی فوج اور ترکی کی فورسز کے درمیان گولہ باری کا تبادلہحلب : بشار کی فوج اور ترکی کی فورسز کے درمیان گولہ باری کا تبادلہ Syria Aleppo TurkishForces Bombing
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 22:39:57