پنجاب میں منافع خوروں کے لیے کوئی جگہ نہیں ، عثمان بزدار

پاکستان خبریں خبریں

پنجاب میں منافع خوروں کے لیے کوئی جگہ نہیں ، عثمان بزدار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پنجاب میں منافع خوروں کے لیے کوئی جگہ نہیں ، عثمان بزدار ARYNewsUrdu

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ پنجاب میں منافع خوروں کے لیے کوئی جگہ نہیں، منافع خوروں، ذخیرہ اندوزوں کے خلاف ایف آئی آر درج کی جائے۔

عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ انتظامیہ پرائس کنٹرول کے لیے خود میدان میں نکلے، دفتروں میں بیٹھ کر عوام کو ریلیف نہیں دیا جا سکتا، اشیائے ضروریہ کی مقررکردہ نرخوں پر فروخت یقینی بنائی جائے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی سینیٹ نے امریکا کے صدر کے ایران پر حملے کے اختیارات محدود کردیئےامریکی سینیٹ نے امریکا کے صدر کے ایران پر حملے کے اختیارات محدود کردیئےامریکی سینیٹ نے امریکا کے صدر کے ایران پر حملے کے اختیارات محدود کردیئے US Senate Votes Limit Trump War Powers Iran POTUS StateDept USAO_SC DeptofDefense SenateFloor realDonaldTrump SenateDems
مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کے لیبیا میں مستقل جنگ بندی کے مطالبے کے باوجود دوبارہ لڑائی چھڑ گئیاقوام متحدہ کے لیبیا میں مستقل جنگ بندی کے مطالبے کے باوجود دوبارہ لڑائی چھڑ گئیاقوام متحدہ کے لیبیا میں مستقل جنگ بندی کے مطالبے کے باوجود دوبارہ لڑائی چھڑ گئی UnitedNations Libya Ceasefire Fights UN
مزید پڑھ »

پنجاب پولیس کے مبینہ مقابلے، 5 ملزمان ہلاکپنجاب پولیس کے مبینہ مقابلے، 5 ملزمان ہلاکراولپنڈی: پنجاب پولیس کے دو مختلف مقامات پر مقابلوں میں 5 ملزمان ہلاک ہو گئے، ایک کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں سرفراز روڈ پر مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ملزم ہلاک، دوسرا زخمی ہو گیا، پولیس کا کہنا ہے کہ ڈاکوؤں نے پو
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 20:52:35