پانی کے معاہدے پر دستخط کے بعد سے سندھ کو اوسطاً 11 فیصدپانی کی کمی کا سامنا ہے، مراد علی شاہ
جب رمضان میں لوگوں کو تکلیف ہوگی تو ہم بھی انہیں گرڈ اسٹیشنوں پر حملے کرنے سے روک نہیں سکتے،مراد علی شاہ . فوٹو : فائلوزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ینگ پارلیمنٹرین فورم کے وفد سے ملاقات کرتے ہوئے اس بات سے آگاہ کیا کہ تاریخی ریکارڈ کے مطابق 1919 میں سندھ میں 40 لاکھ ایکڑ اراضی کو طویل نہری نظام کے ذریعے پانی فراہم کیا جاتا تھا، جبکہ سندھ کراپ رپورٹنگ سروسز 2023 کے اعداد و شمار کے مطابق صوبے میں اب 14 آبپاشی کینال کو سندھ کے تین بیراجوں کے ذریعے پانی کی فراہمی کی جاتی ہے، جس سے 4.
اجلاس میں سینئر وزیر اطلاعات شرجیل میمن، وزیر آبپاشی جام خان شورو اور وزیر بلدیات سعید غنی نے بھی شرکت کی، وزیراعلیٰ سندھ سے ملاقات کرنے والے وفد میں پی وائی ایف کی صدر سیدہ نوشین افتخار، جنرل سیکریٹری میر جمال خان رئیسانی، سیکریٹری اطلاعات اقبال خان و دیگر شریک تھے۔ ملاقات میں کوسٹل ہائی وے کو اکنامک کوریڈور بنانے پر اتفاق کیاگیا، کیونکہ یہ کیٹی بندر، کراچی اور ملک کی تمام دیگر شاہراہوں سے منسلک ہے، اجلاس وزیراعلیٰ ہاؤس میں منعقد ہوا، جس میں صوبائی وزیر پی اینڈ ڈی و توانائی سید ناصر شاہ نے شرکت کی۔
سندھ کوسٹل ہائی وے کی کل لمبائی 279 کلومیٹر ہے جوکہ گھارو، ضلع ٹھٹھہ میں N5 سے شروع ہوتی ہے اور علی بندر ضلع بدین تک پھیلی ہوئی ہے، یہ منصوبہ سندھ حکومت نے 2007 میں سالانہ ترقیاتی پروگرام کے تحت شروع کیا تھا، مالی مجبوریوں کی وجہ سے یہ منصوبہ مرحلہ وار مکمل کیا جائے گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مراد علی شاہ نے نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کو چولستان کینال پر شدید تحفظات کا اظہار کیاوزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کو خط لکھ کر چولستان کینال کے تعمیر کے مقابلے چولستان کینال کے نہ کرنے کی درخواست کردی ہے۔
مزید پڑھ »
بچے اور نوجوان موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں، مراد علی شاہوزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا اقوام متحدہ کی موسمیاتی تبدیلی کانفرنس (COP29) سے خطاب
مزید پڑھ »
بچوں کو ٹیکنالوجی کے ذریعے استحصال اور بدسلوکی سے بچانا ہوگا، وزیراعلیٰ سندھمراد علی شاہ کا بچوں کے خلاف تشدد کی روک تھام کے عالمی دن پر پیغام
مزید پڑھ »
سندھ میں تباہ حال سڑکوں کی تعمیر کیلئے 6 ارب 63 کروڑ روپے منظوروزیر اعلیٰ مراد علی شاہ کی زیر صدارت کابینہ اجلاس میں متعدد اہم فیصلے
مزید پڑھ »
بین الاقوامی تنظیمیں ماحولیاتی پائیداری کے عمل میں ہمارا ساتھ دیں، وزیراعلیٰ سندھجنگلات کی کٹائی اور میٹھے پانی کی کمی کی وجہ سے مینگرو کے جنگلات کو شدید نقصان پہنچا، مراد علی شاہ
مزید پڑھ »
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ان کی حکومت موسمیاتی اثرات اور آفات سے بچاؤ کےلیے اقدامات کے ذریعہ زرعی معیشت کے فروغ کےلیے پرعزم ہےوزیراعلیٰ سندھ کے پرنسپل سیکریٹری آغا واصف کے ساتھ ملاقات یاد کرتے ہوئے، وزیراعلیٰ نے کہا کہ وزارت زراعت کے مشکلات میں رہائش کے لیے کوشش کریں گے۔ سکھر بیراج کے دروازوں کی تبدیلی کے ذریعے یہ کوشش کی گئی ہے کہ زرعی معیشت کا فروغ کریں۔
مزید پڑھ »