مسئلہ کشمیر: ایک دیرینہ تنازع

سیاست خبریں

مسئلہ کشمیر: ایک دیرینہ تنازع
مسئلہ کشمیراقوام متحدہہندوستان
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 95 sec. here
  • 11 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 69%
  • Publisher: 53%

یہ مضمون مسئلہ کشمیر کو اس کی تاریخی پس منظر، اقوام متحدہ کے کردار، ہندوستان اور پاکستان کے درمیان تناؤ اور کشمیری عوام کی جدوجہد آزادی پر روشنی ڈالتا ہے۔

آپ اگر اس دیرینہ مسئلے کی کیفیت کو سمجھنا چاہیں، تو اس کے لیے اردو میں معروف ہونے والا یہ ’روزمرہ‘ دیکھیے، کہ جب کوئی بھی مسئلہ لاینحل ہونے لگے، تو اسے ’ مسئلہ کشمیر ‘ قرار دے دیا جاتا ہے۔ یعنی اس کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ یہ مسئلہ حل ہونا بہت مشکل ہے یا یہ کبھی حل ہی نہیں ہو سکے گا۔۔۔!

کشمیر وہ مسئلہ ہے جو رہتی دنیا تک ’اقوام متحدہ‘ کی پیشانی پر کلنک کا داغ بنا رہے گا۔ ایسا لگتا ہے کہ اپنے وقت کی بڑی طاقت برطانیہ نے یہاں سے جاتے جاتے کشمیر کے مسئلے کو جان بوجھ کر دونوں ملکوں کے درمیان ہمہ وقت تناؤ اور کشیدگی رہنے کے لیے چھوڑ دیا، بلکہ 77 برس سے دو ارب انسانوں کے اس خطے کو مسلسل سنگین صورت حال سے دوچار کرنے کے واسطے اپنی آنکھیں بھی موندے رکھی ہیں۔ ہندوستان اور پاکستان جیسی دو متحارب جوہری قوتوں کے درمیان کشمیر کا تنازع امن وامان کی صورت حال کو اور بھی گمبھیر بنا رہا...

اس کے بعد جولائی 1972ء میں دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات ہوئے اور اس وقت کی ہندوستانی وزیراعظم اندرا گاندھی اور پاکستانی صدر ذوالفقار علی بھٹو نے شملہ معاہدے پر دستخط کیے، جس میں کشمیر کے مسئلے کو دونوں ممالک کے درمیان بات چیت کے ذریعے حل کرنے کی بات کی گئی، دوسری طرف ہندوستان نے کشمیر کو متنازع علاقہ تسلیم کیا تھا۔ تجزیہ کار اِس مرحلے کو اقوام متحدہ کی قراردادوں سے پیچھے ہٹنے کی پیش قدمی بھی قرار دیتے ہیں، کیوں کہ مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے واضح طور پر استصواب رائے کا ہی مرحلہ ہونا تھا، اس...

کُل جماعتی حریت کانفرنس لگ بھگ ایک عشرے تک بھرپور فعال اور متحد رہی اور وہاں ہندوستانی چھتری تلے دکھاوے کے انتخابات اور کٹھ پتلی حکومت کا مکمل بائیکاٹ کرتے رہے۔ اس اتحاد میں دراڑ جب پڑی کہ جب ’حریت کانفرنس‘ نے ہندوستانی حکومت سے مذاکرات کیے اور علی گیلانی نے اس سے اتفاق نہیں کیا اور اس عمل کو ڈھونگ قرار دیا۔ اس کے بعد سید علی گیلانی نے ’کُل جماعتی حریت کانفرنس‘ سے اپنی راہیں الگ کرلیں، تاہم 2016ء میں مقبوضہ وادی میں پیدا ہونے والے پیچیدہ حالات سید علی گیلانی، میرواعظ عمر فاروق اور یاسین ملک کو...

اس کے بعد بھی متعدد مرتبہ دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ مذاکرات اور ملاقاتوں کا سلسلہ رہا، لیکن یہ خاطر خواہ نتائج نہ لاسکا اور پھر پانچ اگست 2019ء ایک ایسا سیاہ دن کہ جب عالمی طور پر تسلیم شدہ متنازع علاقے کو باقاعدہ ہندوستان میں ضم کر دیا گیا، جس کے نتیجے سامنے آنے والے ردعمل کے خوف سے مقبوضہ وادی میں طویل عرصے تک کرفیو نافذ اور بنیادی انسانی حقوق معطل رکھے گئے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ ہندوستان پاکستان کشمیریوں جدوجہد آزادی شملہ معاہدہ رائے شماری

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی کرکٹ بورڈ نے چیمپئنز ٹرافی سے قبل ایک نیا تنازع کھڑا کرنے کی تیاری کرلیبھارتی کرکٹ بورڈ نے چیمپئنز ٹرافی سے قبل ایک نیا تنازع کھڑا کرنے کی تیاری کرلیبھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے چیمپئنز ٹرافی سے قبل ایک اور تنازع کھڑا کرنے کی تیاری کرلی۔ انہوں نے سیکیورٹی کا بہانہ بناکر پہلے پاکستان آکر کھیلنے سے انکار کیا اور پھر چیمپئینز ٹرافی کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے کہنے پر ہائبرڈ ماڈل پر منتقل کردیا۔ اب انہوں نے ٹورنامنٹ سے پہلے ہونے والے دو ایونٹس کو دبئی منتقل کرنے پر زور دیا ہے تاکہ بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما شریک ہوسکیں۔
مزید پڑھ »

کراچی: نیشنل میوزیم کے مرکزی دروازے پر فائرنگ سے شہری قتلکراچی: نیشنل میوزیم کے مرکزی دروازے پر فائرنگ سے شہری قتلپولیس نے ابتدائی تفتیش میں واقعے کو ذاتی تنازع کا شاخسانہ قرار دے دیا
مزید پڑھ »

26ہزار متاثرین میں 12ارب روپے تقسیم26ہزار متاثرین میں 12ارب روپے تقسیمعام آدمی کا مسئلہ حل کریں یا نہ کریں کوئی فرق نہیں پڑتا۔
مزید پڑھ »

ISPR کا نئی قومی Anthem 'Kashmir Banay Ga Pakistan'ISPR کا نئی قومی Anthem 'Kashmir Banay Ga Pakistan'ISPR نے کشمیر یکجہتی دِن (5 فروری) کے موقع پر 'کشمیر بنے گا پاکستان' نام کا ایک نئی Anthem جاری کیا ہے۔ یہ Anthem عظیم گلوکار احمد جہان Zeb کے Vocal کیسات شامل ہے اور کشمیر کے عوام کے ساتھ مصنفین کی ایک مضبوط پیغام سے لبریز ہے۔
مزید پڑھ »

مظفرآباد میں پاکستان سے عہدِ وفا کی تجدید کے لیے کشمیر مارچمظفرآباد میں پاکستان سے عہدِ وفا کی تجدید کے لیے کشمیر مارچہم مقبوضہ کشمیر کے بھائیوں کو ان کی جدوجہدِ آزادی میں کبھی تنہا نہیں چھوڑیں گے، آزاد کشمیر کے شہریوں کا اظہار محبت
مزید پڑھ »

کراچی: ہندو برادری کی برسوں سے رکھی 400 سے زائد استھیاں کینٹ اسٹیشن سے واہگہ کیلیے روانہکراچی: ہندو برادری کی برسوں سے رکھی 400 سے زائد استھیاں کینٹ اسٹیشن سے واہگہ کیلیے روانہہندو دھرم کے مقدس مقام ہریدوار میں گنگا میا میں استھیاں بہانے کا پاکستانی ہندوؤں کی دیرینہ خواہش پوری ہوگئی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 18:58:56