مستونگ میں جلوس میں ہونے والے خودکش حملے کا مقدمہ درج

پاکستان خبریں خبریں

مستونگ میں جلوس میں ہونے والے خودکش حملے کا مقدمہ درج
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

مستونگ : کوئٹہ کے محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے مستونگ میں جلوس میں ہونے والے خودکش حملے کا مقدمہ نامعلوم حملہ آوروں کے خلاف درج کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق مستونگ میں عیدمیلادالنبی کے جلوس میں خودکش دھماکے کامقدمہ درج کرلیا گیا، کوئٹہ کے سی ٹی ڈی تھانہ میں نا معلوم حملہ آوروں کیخلاف مقدمہ درج کیا گیا۔

یاد رہے بلوچستان کے ضلع مستونگ میں عید میلاد النبی کے جلوس میں ہونے والے خود کش دھماکے میں ڈی ایس پی مستونگ سمیت چون افراد جاں بحق اور سو سے زائد افراد زخمی ہوئے تھے۔ سول اسپتال ٹراما سینٹر، سی ایم ایچ،نواب غوث بخش رئیسانی اسپتال مستونگ، ڈی ایچ کیومستونگ میں زخمیوں کو طبی امداد دی جارہی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مستونگ میں جلوس میں ہونے والے خودکش حملے کا مقدمہ درجمستونگ میں جلوس میں ہونے والے خودکش حملے کا مقدمہ درجمستونگ : کوئٹہ کے محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے مستونگ میں جلوس میں ہونے والے خودکش حملے کا مقدمہ نامعلوم حملہ آوروں کے خلاف درج کرلیا۔
مزید پڑھ »

لائیو⭕ سی ٹی ڈی نے مستونگ دھماکے کا مقدمہ نامعلوم حملہ آوروں کے خلاف درج کر لیالائیو⭕ سی ٹی ڈی نے مستونگ دھماکے کا مقدمہ نامعلوم حملہ آوروں کے خلاف درج کر لیاکاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے بلوچستان کے ضلع مستونگ میں 12 ربیع الاول کے جلوس میں ہونے والے خودکش حملے کا مقدمہ درج کر لیا ہے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق کوئٹہ کے سی ٹی ڈی تھانے میں نا معلوم حملہ آوروں کے خلاف قتل، اقدام قتل اور دہشتگردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

مستونگ میں مسجد کے قریب خودکش دھماکا، 40 افراد شہید، 80 زخمیمستونگ میں مسجد کے قریب خودکش دھماکا، 40 افراد شہید، 80 زخمیمزید پڑھیں
مزید پڑھ »

مستونگ میں مسجد کے قریب خودکش دھماکا، 40 افراد شہید، 80 زخمیمستونگ میں مسجد کے قریب خودکش دھماکا، 40 افراد شہید، 80 زخمیمزید پڑھیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 08:29:31