مستونگ واقعے میں بھارت ہی ملوث ہو گا تحقیقات میں پتہ چل جائے گا: گورنر سندھ

پاکستان خبریں خبریں

مستونگ واقعے میں بھارت ہی ملوث ہو گا تحقیقات میں پتہ چل جائے گا: گورنر سندھ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی جانب سے گورنر ہاؤس میں میلاد مصطفیٰ ؐ کی محفل کا انعقاد کیا گیا جس میں نگراں وزیر اعلیٰ سندھ، ایم کیوایم کے رہنما، آئی جی

سندھ سمیت دیگر نے شرکت کی۔محفل میلاد محمدؐ سے خطاب کرتے ہوئے گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ یوم ولادت رسول ؐ منانا اور محبت رسولؐ رکھنا ہمارے ایمان کا حصہ ہے، یہ دن دنیا میں محبت بانٹنے کا دن ہے، میری بحیثیت گورنر تعیناتی بھی اسی بابرکت دن ہوئی، افسوس آج مستونگ واقعہ پیش آیا اور معصوم انسانوں کی جان چلی گئی، بابرکت دن پر مستونگ واقعہ پر دل خون کے آنسو روتا ہے۔قبل ازیں پریس کانفرنس کے دوران کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ مستونگ واقعے کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے، حالیہ دنوں کینیڈا میں...

میں پتہ چل جائے گا۔انہوں نے کہا کہ آج کے دن تو دشمن بھی اس طرح نہیں کرتا، پولیس کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں جس نے بروقت کارروائی کی ورنہ مزید نقصان ہوتا، ہماری فورسز جب معیشت کیلئے کھڑی ہوئی یہ واقعہ ہوا، یہ طے شدہ پروگرام ہے ہمارے دشمن کا، قوم کو سوچنا ہے کہ آپس میں لڑیں یا ازلی دشمن کا مقابلہ کرنا ہے، دہشتگردی کا مقابلہ کرنے کیلئے پوری قوم اداروں کے پیچھے کھڑی ہو جائے۔گورنر سندھ نے مزید کہا ہے کہ کب تک یہ ہو گا جب انویسٹمنٹ آتی ہے دہشتگردی کے واقعات ہوتے ہیں، دنیا بھی دیکھ لے کہ کون ہے ایسا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مستونگ میں جلوس میں ہونے والے خودکش حملے کا مقدمہ درجمستونگ میں جلوس میں ہونے والے خودکش حملے کا مقدمہ درجمستونگ : کوئٹہ کے محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے مستونگ میں جلوس میں ہونے والے خودکش حملے کا مقدمہ نامعلوم حملہ آوروں کے خلاف درج کرلیا۔
مزید پڑھ »

نگراں وزیراعظم کی سیاسی کارکنوں کے ساتھ ناروا سلوک کی تردیدنگراں وزیراعظم کی سیاسی کارکنوں کے ساتھ ناروا سلوک کی تردیدجدہ : نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے سیاسی کارکنوں کے ساتھ ناروا سلوک کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ غیرقانونی سرگرمیوں میں ملوث افراد کو ویسے ہی کٹہرے میں لایا گیا۔

ایسا سلوک نہ کریں کہ اچھے برے کی تمیز ہی مٹ جائے سیاست میں اسلام اور نظریہ پاکستان کی بات کرنے والے ویسے ہی بہت کم لوگ ہیں :انصار عباسیلاہور (خصوصی رپورٹ ) ایسا سلوک نہ کریں کہ اچھے برے کی تمیز ہی مٹ جائے ، پاکستان کی سیاست میں اسلام، نظریہ پاکستان اور نفاذ اسلام کی بات کرنے والے ویسے ہی بہت
مزید پڑھ »

Render Time: 2025-02-28 15:57:46