مسلسل رونے والی بچی کو 'اچھے رویے کا سبق' سیکھانے کیلئے طیارے کے ٹوائلٹ میں بند کر دیا گیا

China خبریں

مسلسل رونے والی بچی کو 'اچھے رویے کا سبق' سیکھانے کیلئے طیارے کے ٹوائلٹ میں بند کر دیا گیا
Plane
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

دادی سے الگ کرکے بچی کو ٹوائلٹ میں لے جانے والی دونوں خواتین کا اس سے کوئی رشتہ نہیں تھا۔

اگر آپ کسی طیارے میں سفر کر رہے ہوں اور قریب ایک ننھی بچی رونے لگے تو کیا اسے چپ کرانے کے لیے ٹوائلٹ میں بند کر دیں گے؟

Guiyang سے شنگھائی جانے والی Juneyao ائیرلائنز کی پرواز میں یہ واقعہ 24 اگست کو پیش آیا اور ان خواتین کا مقصد بچی کو 'اچھے رویے کا سبق' سیکھانا تھا۔ ان دونوں خواتین کا بظاہر بچی سے کوئی تعلق نہیں تھا اور ویڈیو میں ایک خاتون کہہ رہی ہے کہ 'جب تم چپ ہو جاؤ گی تو آنٹی تم کو واپس دادی کے پاس لے جائے گی'۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Plane

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیشگی شرائط آڑے آگئیں، آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ اجلاس کے نئے شیڈول میں بھی پاکستان کا نام شامل نہیںپیشگی شرائط آڑے آگئیں، آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ اجلاس کے نئے شیڈول میں بھی پاکستان کا نام شامل نہیںآئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس کا 6 ستمبر تک کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے جس میں ویتنام، یوگینڈا اور ڈنمارک سمیت 7 ملکوں کا ایجنڈا شامل ہے
مزید پڑھ »

ابھیشیک نے ایشوریا کے ساتھ طلاق کی خبروں پر آخر کار خاموشی توڑ دیابھیشیک نے ایشوریا کے ساتھ طلاق کی خبروں پر آخر کار خاموشی توڑ دیابھیشیک نے حال ہی میں بالی وڈ یو کے میڈیا کو انٹرویو دیا جس میں ان سے گزشتہ کئی عرصے سے گردش کرنے والی طلاق کی خبروں سے متعلق سوال کیا گیا
مزید پڑھ »

گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کی وطن واپسی پر والد سے ملاقات کے جذباتی مناظرگولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کی وطن واپسی پر والد سے ملاقات کے جذباتی مناظرارشد ندیم کی پرواز رات 1 بج کر 25 منٹ پر لاہور پہنچی ، اس موقع پر ان کے طیارے کو واٹر کینن سلیوٹ پیش کر کے خوش آمدید کہا گیا ۔
مزید پڑھ »

انڈیا میں سکالرشپ کا جھانسہ دے کر نوجوان لڑکیوں کا ریپ: ’مجھے رات کو گھنے جنگل میں چھوڑ دیا گیا‘انڈیا میں سکالرشپ کا جھانسہ دے کر نوجوان لڑکیوں کا ریپ: ’مجھے رات کو گھنے جنگل میں چھوڑ دیا گیا‘انڈیا کی ریاست مدھیہ پردیش میں کئی نوجوان لڑکیوں کو ایک منظم منصوبے کے تحت ریپ کیا گیا جس میں ملزم خاتون کی آواز میں سکالرشپ کا جھانسہ دیا کرتا تھا۔
مزید پڑھ »

طلبا کا الٹی میٹم، بنگلا دیش کے چیف جسٹس کا مستعفی ہونے کا فیصلہطلبا کا الٹی میٹم، بنگلا دیش کے چیف جسٹس کا مستعفی ہونے کا فیصلہڈھاکا میں سیکڑوں مظاہرین نے سپریم کورٹ کا گھیراؤ کر لیا تھا اور مظاہرین نے چیف جسٹس عبیدالحسن کو استعفیٰ دینے کے لیے ایک گھنٹے کا الٹی میٹم دیا تھا
مزید پڑھ »

اولمپکس سے ڈس کوالیفائی ہونیوالی بھارتی خاتون ریسلرکا عالمی عدالت سے رابطہاولمپکس سے ڈس کوالیفائی ہونیوالی بھارتی خاتون ریسلرکا عالمی عدالت سے رابطہبھارت کی اسٹار ریسلر ونیش پھوگاٹ کو محض 100 گرام وزن زیادہ ہونے کی وجہ سے پیرس اولمپکس میں طلائی تمغے کے مقابلے کیلئے نااہل قرار دے دیا گیا تھا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 14:49:39